سعودی عرب میں یمنی شہری کا سر قلم کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جازان کے علاقے میں قتل کے ایک کیس میں سزائے موت پانے والے ایک یمنی باشندے کا قصاص میں سر قلم کرکے سزا پر عملدرآمد کرادیا۔

سزا پانے کے بعد شتوعی نے سعودی عرب کی مختلف عدالتوں میں سزائے موت کے خلاف اپیل کی تھی مگر تمام عدالتوں نے ملزم کی اپیل کو مسترد کردیا تھا۔ گزشتہ روز مجرم کی سزا پر عملدرآمد کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار سے متعلق بڑا فیصلہریاض : سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں 10لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے سفیر ریاض اور سعودی سفیر تہران پہنچ گئےریاض میں ایرانی سفیر کی جانب سے ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد ایران کیلئے سعودی عرب کے نئے سفیر تہران پہنچ گئے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگست2023 کا مہینہ 63 سالوں میں پاکستان کا دوسرا خشک ترین مہینہ قرارمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ   اگست کا مہینہ 63 سالوں میں پاکستان کا دوسرا خشک ترین مہینہ رہا۔محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب عالم اسلام کے دو بڑے ممالک ہیں؛ صدر ابراہیم رئیسیچین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران میں تعلقات باضابطہ بحال سات برس بعد سفیروں کی تعیناتیسعودی عرب اور ایران میں تعلقات بحال ہونے کے بعد اب تہران اور ریاض کے سفیروں نے بھی سات برس بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے باقاعدہ سفارتی سرگرمیاں شروع کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »