سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ سے تین ماہ پہلے سعود شکیل ورلڈ کپ کی گنتی میں بھی نہیں تھے پھر سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچری بنائی اور پکچر ہی بدل دی۔

سعود شکیل نے ورلڈ کپ ڈیبیو میچ میں 68 رن بنا کر اپنا انتخاب درست ثابت کیا، سابق کپتان سرفراز احمد نے پچھلے سال ہی کہا تھا کہ سعود اگلا بڑا اسٹار ہوگا اور کپتان نے ٹھیک کہا تھا سعود بڑا اسٹار بننے جارہا ہے اور ہوسکتا ہے کہ وہ اسی ورلڈ کپ میں اپنی بڑی پہچان بنا لے۔ نیدر لینڈز کے خلاف قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام ہونے کے بعد محمد رضوان اور نوجوان سعود شکیل نے ٹیم کو سنبھالا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: سعود اور رضوان کی شاندار نصف سنچریاںورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کے خلاف 38 رنز پر تین وکٹیں گنوا دینے والی قومی ٹیم کو رضوان اور سعود شکیل میچ میں واپس لے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: رضوان اور سعود شکیل پاکستان کی نیا پار لگانے کے مشن پر گامزنآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے 38 رنز پر 3 وکٹیں کھونے کے بعد مڈل آرڈر بیٹر محمد رضوان اور سعود شکیل قومی ٹیم کی نیا پار لگانے کے مشن پر گامزن ہیں۔

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی