سعودی عرب میں مقیم ورکرز یہ ضرور جان لیں!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں مقیم ورکرز یہ ضرور جان لیں! ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ مملکت میں اب نجی شعبے کے ورکرز کو بھی ہفتے میں دو چھٹیاں ملا کریں گی۔

سعودی وزارت نے مذکورہ بالا خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دے دیا اور وضاحت پیش کی کہ نجی اداروں کے ملازمین کے لیے ہفتے میں 2 دن کی چھٹی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ وزارت افرادی قوت کا کہنا تھا کہ جب بھی ہفتے میں دو دن کی چھٹی کا فیصلہ ہوگا اس کا اعلان وزارت کی سرکاری ویب سائٹ پر باقاعدہ کیا جائے گا۔حکام نے ملازمین کو مشورہ دیا کہ وہ جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے نجی سیکٹر میں کارکنان کو ہفتہ وار ایک چھٹی ملتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین ہفتے میں 2 دن کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب خوفناک ماسک پہن کر شہریوں کو ڈرانے والے3 سعودی شہری گرفتارسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بلا کا روپ دھار کر لوگوں کو ڈرانے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے عوامی مقامات پر شہریوں و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فالکن پروڈکشن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کا پہلا ایڈیشن شروعسعودی عرب میں فالکن پروڈکشن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کا پہلا ایڈیشن شروع SaudiArabia IFBA Falcons EVENT Auctions saudiarabia KingSalman KSAMOFA SaudiFalconClub InternationalFalconBreedersAuction
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سزا پانے والے قیدی وطن واپس پہنچ گئے -وزیراعظم کے بڑا اقدام نے روتے ہوتے ہوئے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں، سعودی عرب میں سزا پانے والے 28قیدی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگ گئیںریاض: سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگا دی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مارکیٹوں میں داخلے کے لیے کورونا ویکسی نیشن کی پابندی کا اطلاق آج Saudi_Gazette KSAmofaEN arabnews saudiarabia پابندی اسلام پر لگائی جارہی تھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دی گئی ڈیڈ لائن ختم!سعودی عرب میں دی گئی ڈیڈ لائن ختم! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے 28 قیدی وطن پہنچ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »