سعودی حکومت نے پلاسٹک نوٹ جاری کردئیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے پلاسٹک نوٹ جاری کردئیے ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب عوام کو جعل سازی سے بچانے کےلیے مرحلہ وار پلاسٹک سے بنے نوٹوں کا اجرا کررہی ہے، پہلے مرحلے میں سعودی مالیاتی اتھارٹی نے پانچ ریال کا پلاسٹک نوٹ جاری کیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹ پولیمر سے بنے ہیں جن کی لاگت پیپر نوٹوں سے خاطر خواہ کم ہے اور یہ طویل عرصے تک قابل استعمال رہے گا۔ ساما کا کہنا تھا کہ پولیمر سے بنے نوٹوں میں سیکیورٹی خصوصیات بھی موجود ہیں، جس باعث نئے نوٹوں میں جعل سازی نہیں ہوسکتی جبکہ سا میں سیکیورٹی ہاتھ سے لکھائی بھی ممکن نہیں۔

ساما نے کہا ہے کہ ’5 ریال کے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل پیر سے ہوگا جبکہ باقی کرنسی نوٹ بھی مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✌ ye qasr reh gai the ab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عریبین ایئرلائنز نے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار جاریعریبین ایئرلائنز نے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار جاری SaudiArabia ArabianAirlines PassengerLuggage Procedure KingSalman KSAMOFA saudiarabia SaudiAirports Saudi_Airlines
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکھولنے کی اجازت دے دی زائرین کے لیے بڑی خوشخبری آگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکو یکم ربیع الاول سے زائرین کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار! ARYNewsUrdu ہمت توڑنے والی خبر ARYNEWSOFFICIAL Follow back
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کتنے ملکی اور غیرملکی ملازمت سے فارغ کیے گئے؟ریاض: سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں سال کی سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے ملکیوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار جبکہ غیرملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچ مقامات جہاں پارکنگ پر جرمانہ ہوگاسعودی عرب میں ایسے پانچ مقامات کی نشان دہی کر دی گئی ہے جہاں پارکنگ پر جرمانہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکھولنے کی اجازت دے دی زائرین کے لیے بڑی خوشخبری آگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکو یکم ربیع الاول سے زائرین کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »