سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں سیاحت کی ترقی کیلئے نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت فروغ سیاحت فنڈ مالیاتی اور انتظامی اعتبار سے خودمختار ہوگا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروغ سیاحت فنڈ مالیاتی اور انتظامی اعتبار سے خودمختار ہوگا۔ انتظامی طور پر فروغ قومی فنڈ سے مربوط ہوگا، اس کا مقصد سعودی عرب میں سیاحتی ترقی ہوگی۔ سرمایہ کاری، اثاثوں کی خرید و فروخت، سیاحتی مقامات کو براہ راست یا نجی و سرکاری اداروں و کمپنیوں کے توسط سے بالواسطہ ترقی دینے سمیت سارے اختیارات فروغ سیاحت فنڈ کو حاصل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازتکرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت SaudiArabia Mosques Reopened CoronaVirus PrecautionaryMeasures InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیںسعودی عرب کی وزارت صنعت قدرتی وسائل کے ترجمان جراح الجراح نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں 9 کار خانے روزانہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیںسعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیں Read News SaudiArabian Factories SurgicalFaceMasks CoronaVirus KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی واپسی کے لیے سعودی عرب کا بڑا فیصلہسعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اپنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی واپسی کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معمولی بات پر ٹیچرز کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سعودی خاتون انجام کو پہنچ گئیریاض : سعودی عدالت نے خاتون اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے جرم میں طالب علم کی ماں کو قید کی سزا سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : کرفیو کے دوران خدمت کی بہترین مثال قائمسعودی عرب : کرفیو کے دوران خدمت کی بہترین مثال قائم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »