سعودی عرب میں یومیہ 168 طلاقیں ہونے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں میں طلاق کو ناپسندیدہ عمل سمجھا جاتا ہے، تاہم سعودی عرب سے ایک حیران کن خبر نے سب کوششدر کر دیا ہے، خبر کے مطابق سعودی عرب میں یومیہ 168 طلاقیں ہونے لگی ہیں۔

اس سے قبل سال اگست 2019 میں کیے جانے والے ایک سروے سے معلوم ہوا تھا کہ سعودی عرب میں ہر گھنٹے میں 5 طلاقیں ہو رہی ہیں۔کے مطابق اگست 2019 میں کیے جانے والے سروے سے معلوم ہوا تھا کہ ملک میں 84 فیصد طلاقیں شوہر اور بیوی کے درمیان بات چیت نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

سروے میں شوہر اور بیوی کے درمیان مناسب پیار، بات چیت نہ ہونے اور ایک دوسرے کے جذبات کے احترام نہ کرنے کے سبب کو بھی طلاق کی ایک بڑی وجہ بتایا گیا تھا۔ رپورٹ میں طلاق کی بڑھتی شرح کو معاشرے کے لیے مہلک کینسر قرار دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اس عمل سے سب سے زیادہ نقصان متاثرہ مرد و خواتین سمیت ان کے بچوں اور ملکی معیشت کو ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں ہونے والی یومیہ طلاق کی خبروں سے اہم اپنے ملک کے ریپ کے مقدمات پر غور کرنا بہتر ہے ✌

اللہ پاک رحم فرمائیں آمین ثمہ آمین

Its bad news

آخر کیوں ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہاسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہ SaudiArabia Israel VisitSaudiArabia SaudiForeignMinister FaisalBinFarhan FaisalbinFarhan KSAmofaEN KSAMOFA saudiarabia KingSalman IsraeliPM netanyahu realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے پر سعودی حکومت کاردعمل آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے کی خبروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn NewsReally,but they made passport of Christ n enter n live on visas in Arab states.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب:پرانی سفید ٹیکسیاں سڑکوں سے ہٹانے کی تیاریسعودی عرب:پرانی سفید ٹیکسیاں سڑکوں سے ہٹانے کی تیاری SaudiArabia OldTaxis Roads Transports AlArabiya_KSA KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازتاسرائیل کے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔ یہ اعلان اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خاموشی سے بڑھے ہوئے تعلقات کی ایک تازہ مثال ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا Oh it's all just shameful specially from this Saudi gov't. Allah ki lanat سلمان par
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی پاسپورٹ کے حاملین سعودی عرب نہیں آسکتے:وزیرخارجہ شہزادہ فیصلاسرائیلی پاسپورٹ کے حاملین سعودی عرب نہیں آسکتے:وزیرخارجہ شہزادہ فیصل SaudiArabia Israeli Passport KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »