سعودی عرب اور ایران مصالحت کا ایک سال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ابھی حال ہی میں 10 مارچ کو چین کی ثالثی کے ذریعے سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کو ایک سال مکمل ہوا ہے۔گزشتہ ایک سال کے دوران، سعودی عرب اور ایران کے تعلقات نے علاقائی خلفشار کا بھی سامنا کیا ہے لیکن دونوں ممالک کے عوام اور خطے کے لئے امن کوششوں کے ٹھوس نتائج برآمد  ہوئے ہیں۔یہ تاریخی مصالحت نہ صرف علاقائی امن کے لیے چین کے عزم کی عکاسی کرتی...

4 سالہ ہنستا کھیلتا بچہ والدہ کے ساتھ گھر جاتے ہوئے مین ہول میں ...

یہ ایک حقیقت ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ایک بڑا سبب تھا۔یمن اور شام جیسے ممالک میں مخالف قوتوں کی پشت پناہی ، پراکسی فوجی تنازعات سمیت متعدد معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات تھے۔2016 میں سعودی عرب نے ایران میں سعودی سفارتی مشنز پر حملوں کے جواب میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے تھے۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے حصول میں مدد کے لیے چین نے ثالث کا کردار ادا کیا اور ان کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے متحارب فریقوں کے...

اس کے کچھ ہی عرصے بعد مشرق وسطیٰ کے امن عمل میں کئی مثبت پیش رفت سامنے آئیں، شام 12 سال کے وقفے کے بعد عرب لیگ میں واپس آیا، قطر اور بحرین نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا، ایران، ترکی اور مصر کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی اور یمن میں کشیدگی کم ہو گئی۔یہی وجہ ہے کہ عالمی مبصرین اسے مذاکرات اور امن کی فتح قرار دیتے ہیں کیونکہ اُن کے خیال میں یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ کو سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے ایک نیا فارمولہ پیش کرتا...

گزشتہ ایک سال کے دوران سعودی عرب اور ایران مصالحت کی بنیاد پر سیاست اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تبادلوں میں پیش رفت کر رہے ہیں۔تعلقات کے دوبارہ آغاز کے چند روز بعد ایران کی ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر فرزاد پلتان نے اعلان کیا کہ مختصر مدت میں سیاسی اور سفارتی تعلقات کی بحالی سے دونوں ممالک ایک ارب ڈالر کی تجارت حاصل کرسکیں گے جس میں درمیانی مدت میں مزید 2 ارب ڈالر تک توسیع کے امکانات ہیں۔ ستمبر 2023 میں ، سعودی عرب میں نئے ایرانی سفیر ، علی رضا عنایتی ریاض پہنچے۔ اسی...

اس وقت اسرائیل اور حماس کا تنازع مشرق وسطیٰ میں دیرینہ امن کوششوں کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔ایسے پس منظر میں چین کی جانب سے ایک مرتبہ پھر تنازعات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی وکالت جاری ہے ۔چین چاہتا ہے کہ ایک ایسی علاقائی صورتحال پیدا کریں جہاں تعاون کو محاذ آرائی پر فوقیت حاصل ہو ۔سلامتی کے حصول کے لیے چین کا نقطہ نظر مشرق وسطیٰ ممالک کی پرامن ترقی کی امنگوں سے مطابقت رکھتا ہے۔ ماہرین کے خیال میں مشرق وسطیٰ اور دنیا کو زیادہ پرامن بنانے کے لیے چین جیسے زیادہ سے زیادہ امن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »