سعودی عرب سے آمد ورفت : بڑی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے آمد ورفت : بڑی خبر آگئی arynewsurdu

مشرقی ریجن کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف نے پیرکو قطر کے ساتھ سعودی عرب کی سرحدی چیک پوسٹ سلوی کا افتتاح کردیا۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیک پوسٹ پر مسافروں کی امیگریشن کی تجرباتی کارروائی گورنر الشرقیہ نے اپنی موجودگی میں کرائی۔ شہزادہ سعود بن نایف نے کہا کہ سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں تعمیر و ترقی کا کام جاری ہے اور متعدد اہم منصوبے حال ہی میں نافذ کیے گئے ہیں۔ یہ تمام انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیے گئے ۔ دنیا بھر کی نظریں ان پر لگی ہوئی ہیں۔

زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے گورنرانجینیئر سہیل ابانمی نے کہا کہ نئی سلوی سرحدی چیک پوسٹ کا منصوبہ سعودی وژن 2030 کے اہم ہدف کی تکمیل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجداقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کا ردعمل آگیامسجداقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کا ردعمل آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Israel Gaza SaudiArabia سعودیہ لعنتی یہود و نصاریٰ کے سب سے بڑے حامی ہیں۔🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے نئی ہدایات جاریبینکوں میں ہونے والے فراڈ اور ان کے سدباب کیلئے بینک انتظامیہ اور متعلقہ ادارے نے ہادایات جاری کی ہیں، جن پر عمل کرکے صارف بڑے نقصان سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ماہی گیروں کے ہاتھ بڑی تعداد میں پاپلیٹ مچھلی لگ گئیلاکھوں روپے مالیت کی پاپلیٹ مچھلی کا جھنڈ ایک مقام پر ماہی گیروں کے ہاتھ لگا تفصیلات جانیے: Karachi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

BOL - کپتان کی بڑی چیت قریب؟ | Program The Special Report | BOL News | Facebook | By BOLIqbalMudasser RestoreARYNews
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا، ٹرمپ بڑی مصیبت میں پھنس گئےٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews First I read FIA دوسری جنگ عظیم طول پکڑ گئی تو ایک برطانوی جرنیل نے لیڈرشپ سے کہا کہ جب ہمارے خلاف آرٹیکل لکھے جاتے ہیں تو ہمارا مورال ڈاؤن ہوجاتا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے جواب دیا: کھوتی کے بچے، تمہارا کام سرحدوں پر لڑنا ہے،نہ کہ سارا دن ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر اخبارات کے آرٹیکل پڑھنا۔ ARY news is off air on PTCL smart TV in Rawalpindi...Reason?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا غیرملکیوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہسعودی حکومت نے روزگار کیلئے مملکت میں آنے والے غیر ملکیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام کیا ہے جس کے تحت ان کے قیام میں مزید توسیع کی جا سکے جینا ہے تو عمران ریاض کی طرح جیو ورنہ زندگی مبشر لقمان اور سلیم صافی بھی گزار رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »