سعودی عرب میں 27 مارچ کو کیا ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب ہر سال 27 مارچ کا دن سعودی عرب میں گرین انیشیٹو ڈے کے طور پر منایا جائے گا سعودی کابینہ نے اس دن کو گرین انیشیٹو ڈے قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس منگل کو جدہ میں شال سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہوا جس میں کابینہ اراکین نے 27 مارچ کو سعودی گرین انیشیٹو ڈے قراد دینے کی منظوری دی جب کہ اجلاس میں غزہ پٹی اور گرد و نواح کی صورتحال کے علاوہ مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات سلمان بن یوسف الدوسری نے بتایا کہ اجلاس میں ولی عہد مملکت کو جمہوریہ ازبکستان کے صدر کی جانب سے موصول ہونے مکتوب علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے غزہ پٹی کی صورتحال کے حوالے سے موصول ہونے والے ٹیلی فون پر بحث کی گئی۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے ’اسلام دشمنی کے خلاف تدابیر اختیار کرنے اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے کےلیے خصوصی ایلچی کے تقرر کو بھی سراہا گیا جب کہ مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام کانفرنس کے انعقاد کو سعودی کابینہ میں خصوصی طورپر سراہا گیا جو ملت کے اتحاد کے لیے غیرمعمولی اہمیت کی حامل تھی۔

اجلاس میں متعدد فیصلے کیے گئے جن میں وزیر ثقافت کو ترکیہ کے ہم منصب سے دوطرفہ تعاون اور اس حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے، وزیرسیاحت یا ان کی جانب سے مقرر کیے جانے والے شخص کو کوریا کے ساتھ تعاون کرنے کے اختیارات تفویض کیے گئے جب کہ کابینہ نے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کو انڈونیشیا کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس نے تیل کے ما سوا آمدنی کی دیگر ذرائع میں ہونے والے مقامی پیداوار میں مجموعی طور پر 50 فیصد اضافے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اسے مملکت کے وژن 2030 کا اہم ہدف قرار دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلاناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو ملک بھر سے امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »