سعودی عرب: نیا اقدام سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: نیا اقدام سامنے آگیا ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی پریس ایجنسی ‘واس’ نے اپنی ویب سائٹ پر مملکت میں شیئرز، کرنسی اور قیمتی دھاتوں کے نرخناموں کا اجرا شروع کردیا ہے۔

‘واس’ نے اپنی ویب سائٹ پر اسٹاک مارکیٹ کے شیئرز کی قیمتوں کے علاوہ کرنسی، تیل، گیس اور قیمتی دھاتوں کے نرخوں کے ٹکر چلانا شروع کردیئے ہیں تاکہ شہری تازہ صورت حال سے آگاہ رہ سکیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ ’شیئرز مارکیٹ، تیل، کرنسی اور دھاتوں کے نرخ بتانا ویب سائٹ پر ایک طرح سے اقتصادی پورٹل کا اجرا ہے۔ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ مملکت بیرونی سرمایہ کاری کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں کی معیشت دن بدن ترقی کر رہی ہے، مثبت نتائج دیکھے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے پابندی ختم کردی!سعودی عرب نے پابندی ختم کردی! مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lant Teri is gatiya harqt par or lant tery is chennel k Malik par jo tuj jasiy kuty ko repting k liy bhtya hai hram khor ki oald pori khbr nh likh skty k kis chez pe saudia ne pabndi khtm kr di lanti insan Flats kab khulenge ? Ary sa mari apeel ha ka basti mano mouza nonari ma bajli chouri how rahi ha kuay avaz neay outcha raha avaz outchi jay ya sms imran khan ko baj do pleeez
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب میں کوروناویکسین کی تیسری خوراک لگانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی کے مطابق کوروناویکسین کی تیسری خوراک جلدفراہم کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘کوئی کسٹم ٹیکس نہیں لگے گا’ سعودی عرب کا بڑا ریلیف‘کوئی کسٹم ٹیکس نہیں لگے گا’ سعودی عرب کا بڑا ریلیف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نجی معلومات کا تحفظ، صارفین ہوجائیں ہوشیار!سعودی عرب: نجی معلومات کا تحفظ، صارفین ہوجائیں ہوشیار! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی جو اس کام میں ملوث پائے گئے انہیں بے دخل اور بلیک لسٹ کردیا جائے گاسعودی عرب میں نیا قانون آگیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نئے قوانین کے تحت وہ غیرملکی جو گداگری میں ملوث پائے گئے وہ مملکت سے بے دخل اور بلیک لسٹ کردیے جائیں گے۔ العربیہ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »