سعودی عرب واپسی سے انکار!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب واپسی سے انکار! ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے استفسار کیا کہ خروج وعودہ پر جانے والے میرے ورکر نے واپس آنے سے انکار کردیا ہے، کیا حالیہ دنوں ادا کی گئی اقامہ فیس واپس ہوسکتی ہے؟۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے جواب دیا کہ سرکاری ادارے کی خدمات حاصل کرنے کے بعد جمع شدہ فیس ناقابل واپسی ہوتی ہے، اقامہ کی تجدید کے لیے ادا کی گئی فیس کے مقابل اقامہ تجدید کیا جاتا ہے۔خیال رہے کہ سعودی اقامہ کی تجدید کے لیے جمع کی گئی فیس اس وقت تک جوازات کے اکاونٹ میں منتقل نہیں ہوتی جب تک مطلوبہ خدمت حاصل نہ کی گئی ہو۔

جبکہ سروس حاصل کرلینے یعنی اقامہ کی تجدید کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد فیس واپس نہیں لوٹائی جاسکتی کیونکہ وہ جوازات کے اکاونٹ میں منتقل ہو جاتی ہے، اس طرح رقم واپس لینے کا کوئی راستہ نہیں رہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازتعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد ان چھے ممالک سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب مسجد الحرام کی بالائی منزل سے طواف کی اجازتسعودی عرب کے ادارہ امورالحرمین الشریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کی بالائی منزل سے صرف طواف کی اجازت دے دی گئی ہے۔عرب ذرا ئع ابلاغ نے ادارہ الحرمین الشریفین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری سمیت معاہدوں کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری سمیت معاہدوں کی منظوری دیدی Pakistan SaudiArabia FederalCabinet Dollars MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia MojKsa fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 11سو سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیںتمام ویب سائٹس کو کاپی رائٹس کی پابندی کریں، کسی بھی ٹی وی کی نشریات، فلموں اور ریڈیو ٹی وی سیریز کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی ویب سائٹس کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »