سعودی عرب میں کام کرنیوالے 33 پاکستانی پائلٹس میں سے کتنے پائلٹوں کی اسناد اور لائسنسوں کی تصدیق ہوگئی اور باقیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے بھی سعودی عرب میں کام کرنے والے 33 پاکستانی پائلٹوں اور 8 ٹیکنیکل ماہرین کی اسناد وغیرہ کی

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن کی جانب سے بھی پاکستانی اتھارٹیز سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے33 پاکستانی پائلٹوں اور8 ٹیکنکل ماہرین کی اسناد، و لائسنز کے حوالے سے تصدیق کرکے آگاہ کیا جائے کہ آیا کہ وہ مستند ہیں کہ نہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن سعودیہ کے حکام کی جانب سے مجموعی طور پر 41 افراد کی لسٹ ارسال کی گئی جس میں سے33 پاکستانی پائلٹ اور8 ٹیکنکل شعبے کے لوگ ہیں اور یہ پوچھا گیا ہے کہ ان کے لائسنس وغیرہ کب تک کارآمد اور انکی حثیت کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام کیسز کا جائزہ لیا تو 33 میں سے 30 پائلٹس کی اسناد اور دیگر معاملات مکمل طور پر کلیئراور لائسنس وغیرہ اصل پائے گئے جبکہ دیگر کے حوالے سے تصدیق کا عمل...

ذرائع کے مطابق دیگر 13پائلٹس اور 8 ٹیکنکل ماہرین کی تصدیق کا عمل بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بین الاقوامی کمیٹی عید کے بعد مکمل کرلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: شہریوں کی ناک میں دم کرنے والے لٹیرے گرفتارسعودی عرب کے مختلف شہروں میں پولیس نے کارروائیاں کر کے شہریوں کو لوٹنے والے اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی برآمدات میں 7.5 فیصد اور درآمدات میں 19.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئیلاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان کی بیرونی تجارت ساڑھے پندرہ فیصد کم ہو گئی مجموعی طور پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے - ایکسپریس اردوعید الاضحیٰ کے موقع پرکورونا وبا کے خاتمے اورامت مسلمہ کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تمام ریسٹورنٹس میں اب نوٹ نہیں چلیں گے بلکہ۔۔۔ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب قہوہ خانوں اور ریستورانوں میں آن لائن رقم کی ادائیگی پر پابندی ہوگی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جا رہی ہےمکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »