سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان نے سعودی شہری کی جان بچا کر انسانی ہمدردی کی مثال قائم کر دی دل جیت لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان نے سعودی شہری کی جان بچا کر انسانی ہمدردی کی مثال قائم کر دی ، دل جیت لیے

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر قصیم میں سعودی شہری کی گاڑی سیلابی ریلے میں پھنس گئی جس پرپاکستانی نوجوان سلیم نے اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر اس کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کی جان بچائی ۔سلیم نامی شخص کی اس بہادری کی غیرملکی سمیت سعودی صارفین کی تعریف کررہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقامی شہری کی گاڑی طوفانی لہروں میں پھنس گئی تھی۔مقامی شہری نے مدد کے لیے آواز لگائی جس پر پاکستانی نوجوان سلیم جان کی پروا کیے بغیر سیلاب میں محصور گاڑی کو بچانے کے لیے میدان میں آگیا اور قبل اس کے کہ گاڑی سیلاب کی نذر ہو اس نے فن کارانہ طریقہ سے محفوظ مقام منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے2019 میں کتناٹیکس ادا کیا۔؟۔جان کر آپ حیران رہ جائینگےایف بی آر نے پارلیمنٹرینز کی سال2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےسب سے کم ٹیکس ادا کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری, سفید چادر اوڑھ لیریاض: سعودی عرب کے علاقے تبوک میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پہاڑی اور میدانی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ برف باری سے لطف اندوز ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باریسعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریشان کن صورت حال، سعودی عرب میں تشویش کی لہر دوڑ گئیپریشان کن صورت حال، سعودی عرب میں تشویش کی لہر دوڑ گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوفناک حادثے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیرانخوفناک حادثے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران ARYNewsUrdu Kya chutiyapy ki news hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے سربراہ نےکوویڈ کی نئی لہر سے خبردار کر دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے اتوار کو ملک میں کوویڈ۔19کی نئی لہر اومیکرون نامی نئی قسم کے ساتھ آنے سےمتعلق خبردار کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »