سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں محدود تعداد کی پابندی اٹھالی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب ان مقدس مقامات کی اصل گنجائش کے تحت لوگوں کو داخلے کی اجازت لیکن انہیں حکومتی ایپ استعمال کرنا ہوگی

سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کووڈ 19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد ماسک پہن کر مکہ اور مدینہ کی مقدس ترین مساجد میں آسکتے ہیں اور اس ضمن میں لوگوں کو محدود رکھنے کی تمام تر پابندیاں اٹھالی گئی ہیں تاہم عمرہ کرنے والے افراد ایک ایپ بھی استعمال کرنا ہوگی جسے حکومت نے تیار کیا ہے۔ دوسری جانب اتوار سے سعودی عرب میں کووڈ 19 کی پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جائے گا۔ ان میں سے ویکسین کی دو خوراک مکمل کرنے والے افراد سے ماسک کی پابندی بھی ختم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALHUMDULLILLAH...

سعودی عرب میں اتوار کے دن سے کورونا کی وجہ سے نافذ کی گئی پابندیوں کا خاتمہ ماسک اتارنے کی اجازت تباعد یعنی فاصلہ برقرار رکھنے کی پابندی ختم مسجد الحرام اور مسجد نبوی بھی مکمل طور پر کھول دی جائیں گی الحمدلله اطلاق اتوار 11 ربیع الاول 17 اکتوبر سے

Subhann Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب ٹرانسپورٹ میں نشستوں کے مکمل استعمال کی مشروط اجازتسعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہروں کے درمیان سفر کے لیے ٹرین اور بسوں میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے تمام نشستوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے فیصل بن فرحان09:15 PM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ریاض: شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تاہم سفارتی تعلقات کی بحالی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u واہ زرداری واہ تو بھی فاہدہ چکے گا مسلمان خور پاکستان کو گڈ مارننگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صہیب sohaibcricketer
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »