سعودی عرب میں بھی خطرناک وائرس ’منکی پاکس‘ کے کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں بھی خطرناک وائرس ’منکی پاکس‘ کے کیسز کی تصدیق مزید پڑھیں: ExpressNews

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے منکی پاکس کے سعوی عرب میں بھی 3 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس مئی میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد سے اس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور یورپ و امریکا کے بعد اب خلیجی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں تین مریضوں میں منکی پاکس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ تینوں افراد حال ہی میں یورپی ممالک سے لوٹے تھے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق ان تینوں افراد کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے اور کسی کو اُن سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ کیسز سامنے آنے پر مانیٹرنگ کو مزید چوکنا کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 23 جولائی کو منکی پاکس کو گلوبل ایمرجنسی قرار دیا تھا جس سے دنیا بھر میں اب تک 17 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:یورپ سے آنے والے 3 افراد میں منکی پاکس وائرس کی تصدیقسعودی عرب:یورپ سے آنے والے 3 افراد میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق SaudiArabia Monkeypox Virus Infected Europe Visiter WaqtNews SaudiMOH KingSalman KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیاجاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ٹوکیو کے گورنر یوریکو کوئیکے کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔اسپتال میں زیرعلاج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : حکومت نے غیرملکیوں کی بڑی مشکل آسان کردیسعودی عرب میں روزگار کیلئے جانے والے غیرملکیوں کو رہائش اور دیگر امور کی انجام دہی کیلئے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں اب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ترقی کیلئے محمد بن سلمان کا بڑا اقدامسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صحرا میں سرسبز اور جدید شہر بسانے کا خواب پورا کردکھایا، یہ مستقبل کا ایک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر تالا صفوان سعودی عرب میں ’غیر اخلاقی‘ ویڈیو کے الزام میں گرفتار - BBC News اردومعروف مصری سوشل میڈیا انفلوینسر تالا صفوان کو سعودی عرب میں مبینہ جنسی نوعیت کی گفتگو پر مبنی ویڈیو کونٹینٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ pakistan mein har rooz logon ki nangi videos leak ki jati hein lekin ajtak kabi qanoon ny ankhon se pati nahi kholi.. hamesha andhaa he raha amir liyaqat ki nangi videos leak kar k usey sucide per majboor kiya gya... sharam se doob marna chahiye aisey kale kanoon ko jo kisi k izat nafs ki hifazt b nahi kar sake Do not know why people use to spread immoral materials and avoid positive attitude. More faster such people are punished, more quickly the crimes expansion and provocation on henius crimes would be effectively reduced.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حرم شریف کرین حادثہ، سعودی سپریم کورٹ نے حادثے سے متعلق تمام فیصلےکالعدم قرار دیدیےسپریم کورٹ کے حکم نامےکے تحت بریت کے فیصلے بھی واپس ہوگئے ہیں، سپریم کورٹ نے حکم دیا ہےکہ نیا جوڈیشل سرکٹ کیس کا پھر سے جائزہ لے، سعودی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »