سعودی آرمی چیف پہلی مرتبہ بھارت پہنچ گئے تاریخی دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی آرمی چیف پہلی مرتبہ بھارت پہنچ گئے، تاریخی دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی آرمی چیف پہلی مرتبہ بھارت پہنچ گئے، تاریخی دورے کی تفصیلات سامنے ...نئی دہلیسعودی عرب کے آرمی چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔

بھارتی وزارت دفاع کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر پیر کو بھارت پہنچے تھے اور انہوں نے بدھ کو اپنا تین روزہ تاریخی دورہ مکمل کیا۔بیان میں کہا گیا کہ یہ رائل سعودی لینڈ فورسز کے کسی حاضر سروس کمانڈر کا بھارت کا پہلا دورہ تھا اور اس دورے نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے ہونے والے اس دوطرفہ دفاعی تعاون کی نشاندہی کی جس کا مقصد تعاون کو مزید تقویت دینا ہے۔سعودی فوجی سربراہ نے اپنے دورے کے دوسرے روز نئی دہلی میں بھارتی آرمی چیف...

بھارتی فوج کے ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک انفارمیشن نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ دونوں سربرہان نے دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بھارت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اقتصادی خوشحالی، دہشت گردی کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے مشترکہ مفادات کے باعث فروغ پا رہے ہیں، ڈیفنس سفارت کاری مجموعی تعلقات کے اہم اصولوں میں سے ایک ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے بیان کے مطابق سعودی فوج کے سربراہ نے کہا کہ ان کا دورہ فوجی...

Lieutenant General Fahd Bin Abdullah Mohammed Al-Mutair, Commander, Royal Saudi Land Forces, Kingdom of Saudi Arabia called on General MM Naravane

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے سعودی فوجی کمانڈر کا دورہ بھارتنئی دہلی: سعودی عرب کے فوجی کمانڈر نے پہلی بار بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسی بھی سعودی فوجی کمانڈر کا یہ پہلا دورہ بھارت ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور بحرین نے نئے پاسپورٹ جاری کردیے -سعودی کابینہ نے بحرین اور مملکت کو جوڑنے والے کنگ فہد پل سے گزرنے والے مسافروں کے ہیلتھ پاسپورٹ کو موثر بنانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی الیکٹرک کاریں دوڑتی نظر آئیں گی؟سعودی عرب میں بھی الیکٹرک کاریں دوڑتی نظر آئیں گی؟ ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یو اے ای منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، لاکھوں ریال برآمدسعودی عرب اور یو اے ای منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، لاکھوں ریال برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عریبین ایئرلائنز کا مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے کہا ہے کہ 2022 کے دوران مزید کئی ملکوں کے لیے براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی، 10 نئے سیاحتی Follow to All N_Ali79 AttaChauhan111 Lalma_ S3MK SD_2 1kckt 4mk_t ikview GDL786 mgjijii E786G S786V Nvr786 Uba747 A_Q_59 Sf786R TM_YZ1 Khan_G_82 Ami91k pdk703 Azix103 Nvri786 Mk755l Afr_001 KGM_9 aha_703
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کا تفتیشی افسران کی جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں تفتیشی افسران کے لیے جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »