سعودی عرب نے غرب اردن میں اسرائیلی آبادکاری سے متعلق امریکا کا نیا موقف مسترد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے غرب اردن میں اسرائیلی آبادکاری سے متعلق امریکا کا نیا موقف مسترد SaudiArabia Rejected USpPosition IsraeliSettlements DonaldTrump realDonaldTrump

یہودی آبادکاروں کو بسانے کے لیے قائم کردہ بستیوں سے متعلق نیا موقف یکسر مسترد کردیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا غربِ اردن میں ان بستیوں کو بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی نہیں سمجھتا ہے۔سعودی وزارت

خارجہ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مملکت امریکا کے اس بیان کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ غربِ اردن میں اسرائیلی شہریوں کی آباد کاری کے لیے بستیوں کا قیام بین الاقوامی قانون کے منافی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیاٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا DonaldTrump Congress Deployment USSoldiers SaudiArabia Threats Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیاٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا SaudiArabia Trump USTroops Congress Orders realDonaldTrump librarycongress StateDept USArmy saudiarabia KingSalman KSAmofaEN UN HassanRouhani Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب:کرپشن میں ملوث عہدیدار سمیت 18 افراد کو 55 سال قیدسعودی عرب:کرپشن میں ملوث عہدیدار سمیت 18 افراد کو 55 سال قید SaudiArabia People Jailed Fined Corruption
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتاری کے بعد لڑکیوں نے اسنیپ چیٹ پر ویڈیو پیغام میں اپنے طرزعمل پر سعودی عوام اور صارفین سے معافی مانگ لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاحپیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاح SaudiCulturalExhibition Paris PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan GlobalCulturalExchange UNESCO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »