سعودی شہری دوستوں کو ذاتی وزٹ ویزا پر عمرہ کے لیے بلاسکتے ہیں، وزارت حج وعمرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے:

عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے بلاسکتے ہیں۔ یہ ویزا ایک یا کئی سفر کے لیے جاری کیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق وزٹ ویزے پر سیاحتی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔ سنگل انٹری پرسنل ویزا کی میعاد 90 دن ہے اور یہ مزید 90 دن تک بڑھ سکتی ہے۔

سعودی حکام کے مطابق ملٹی انٹری پرسنل ویزا کی میعاد 90 دن اور مزید 365 دن تک بڑھ سکتی ہے۔ وزارت خارجہ میں ’ذاتی ویزا‘ کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی اسکیم متعارف کروا دیسعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نئی عمرہ اسکیم کی تفصیلات کے بارے میں بتایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دیسعودی وزارت حج کے مطابق سعودی شہری دوستوں کو عمرے کی سعادت کیلئے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر بلوا سکتے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں کو دوسرے ممالک کے دوستوں کو عمرہ پر بھلانے کی اجازتسعودی شہریوں کو دوسرے ممالک کے دوستوں کو عمرہ پر بھلانے کی اجازت UmrahVisa SaudiAraia SaudiCitizen FriendsVisa Allow Makkah Madinah HajjMinistry MoHU_En saudiarabia KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی پاسپورٹ بدستور نچلے درجے پر مگر وہ 33 ممالک جہاں پاکستانی پہنچ کر ویزہ لے سکتے ہیں - BBC News اردودنیا بھر میں محض 33 ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد ’ویزا آن آرائیول‘ یعنی اس ملک کے ائیرپورٹ پر پہنچ کر ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ 33 ممالک کون سے ہیں اور وہاں پہنچ کر ویزا حاصل کرنے کے لیے آپ کو کن شرائط پر پورا اترنا لازم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر عراق جانیوالے 6 ملزمان کراچی پہنچتے ہی گرفتارملزمان کے پاسپورٹس پر عراق کے جعلی ویزے لگے ہوئے ہیں جبکہ ملزمان کے پاسپورٹس پر لگی انٹری اسٹمپس بھی جعلی ہیں: ترجمان ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جیلوں میں مجموعی طو پر 6 ہزار 200 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »