سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی جانب سے اجازت نامہ

فراہم کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ جامعات کے ہاسٹل بند ہونے کی وجہ سے ہماری مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے.

سعودی عرب کی مختلف جامعات میں زیرِ تعلیم چار سو پاکستانی طلباء کی جانب سے وفاقی محتسب کو متوجہ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں زیرِ تعلیم طلباء نے سفارت خانہ پاکستان اور اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ سے متعدد بار رابطہ کیا ہے اور ان سے گزارش کی ہے کہ سعودی حکومت سے رابطہ کرکے طلباء کو پاکستان روانہ کرنے کے لئے اجازت دی جائے.

کور کمانڈر کراچی پر حملہ اور 6 اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کی اپیل پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا طلباء نے کہا ہے کہ ہم قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے نہیں بلکہ سعودی ائیر لائن کی پرواز سے وطن واپسی کا اجازت نامہ طلب کر رہے ہیں اور سعودی حکومت ہمیں واپس بھیجنے کو تیار ہے مگر وزارتِ خارجہ کی جانب سے مسلسل ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے جبکہ ہم حکومت پاکستان کی جانب سے قرنطینہ میں رہنے کی تمام شرائط بھی پوری کرنے کو تیار ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتارسعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک رقوم منتقل کرنے میں ملوث ایک گروہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی👍👍 اللّٰہ تعالیٰ کا مسلمانوں پر یہ احسان عظیم ہے اللّٰہ کرے دنیا سے کرونا سمیت تمام مصائب اور آفات کا خاتمہ ہو جائے ماشاءاللّہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتمجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی سہولتسعودی حِکومت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کےلیے خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا One black man killed in America they stand united world wide while in India and Kashmir so many Muslims burnt and killed , Saudis investing in India as well as other muslins worldwide don’t care as its not happened to them or their families.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »