سسر پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے والا داماد گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ العریبیہ اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ملزم پارس سلیم مسیح نے اپنے پادری سسر آصف ندیم پر قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگایا اور ایک جعلی ٹک ٹاک اکاو¿نٹ سے کلپ سوشل میڈیا...

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ العریبیہ اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ملزم پارس سلیم مسیح نے اپنے پادری سسر آصف ندیم پر قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگایا اور ایک جعلی ٹک ٹاک اکاو¿نٹ سے کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔سٹی پولیس افسر ایاز سلیم کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پرامن ماحول کو خراب ہونے سے بچا لیا ہے۔پولیس نے ملزم کے اقبالی بیان پر مشتمل ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں مبینہ ملزم پارس سلیم مسیح اقبال جرم کرتے ہوئے کہتا ہے کہ"میری بیوی کچھ دنوں سے ناراض ہو کر میکے...

پولیس نے ملزم کے قبضے سے وہ موبائل فون بھی برآمد کر لیا جس سے ویڈیو کلپ بنایا گیا اور جعلی ٹک ٹاک اکاو¿نٹ بنا کر اس کلپ کو شیئر کیا گیا تھا۔ پاکستان میں توہینِ مذہب کے الزامات کے واقعات اکثر و بیشتر سامنے آتے رہے ہیں لیکن حالیہ واقعہ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میں توہینِ قرآن کا الزام لگانے والے شخص نے اس قانون کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن وہ خود قانون کے شکنجے میں آ گیا۔اس سے قبل سامنے آنے والے مقدمات میں جس شخص پر الزام لگتا تھا اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔مذہب کے نام پر جلاو گھیراو کے واقعات کی روک تھام اور مذہبی قوانین پر نظر ثانی کے لئے پاکستان پر حالیہ کچھ عرصے سے بین الاقوامی برادری کا دباو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے معزز ججز کی توہین میں شہباز شریف کا ہاتھ ہے،اسد قیصر کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے تحریک بہت جلد شروع کررہے ہیں۔ رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججز پر جس طرح دباؤ ڈالا گیا اور ان کو ڈرایا دھمکایا گیا یہ اب سپریم کورٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہائیکورٹ کے ججز کو مکمل تحفظ فراہم کریں، انہوں نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہاے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت کے معاملے میں حاضری نہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی ملنے پر شاہین کے سسر شاہد آفریدی کا شکوہپی سی بی نے وائٹ بال فارمیٹ کے لیے بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تو پاکستانی کرکٹ میں کپتانی کے میوزیکل چیئر کی پرانی بحث دوبارہ چھڑ گئی اور ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »