سسرال یا کام، حبا بخاری اولین ترجیح کس کو دیتی ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حبا بخاری نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے کام اور گھر میں توازن برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں DailyJang

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ عورتوں میں برداشت کا مادہ زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنا گھر بسانے کے لئے آخری حد تک سمجھوتہ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

حالیہ انٹرویو میں اداکارہ حبا بخاری نے اپنے ڈراموں کے حوالے سے بات کرنے کے ساتھ اپنی نجی زندگی کا تذکرہ بھی کیا اور کہا کہ انہیں جوائنٹ فیملی میں رہنا پسند ہے اور گھر کے کام کرنا بھی اتنا ہی پسند ہے جتنا ڈراموں میں کام کرنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’منحوس ہیرے‘: وہ جواہرات جن سے جڑی کہانیوں نے ان کی مقبولیت اور قیمت کو بڑھا دیا - BBC News اردوہیروں اور قیمتی پتھروں سے مزیّن زیورات اپنے ڈیزائن یا قیمتی پتھروں کے وجہ سے ہی خاص نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان سے منسوب کہانیاں بھی انھیں بہت مقبول بنا دیتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امارات میں حکومت کی ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کو ملک کے اندر یا باہر رہتے ہوئے ریموٹ کام کرنے کی بھی اجازت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میسی اب کس کلب کو جوائن کر رہے ہیں؟میسی اب کس کلب کو جوائن کر رہے ہیں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمسن بچی نے آن لائن گیمز پر ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی اڑا دیآن لائن گیمز اپنے کھیلنے والوں کو لت کا شکار بنا دیتے ہیں اور ان گیمز کو کھیلنے والے بڑی سے بڑی رقم خرچ کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کو ڈالر یا سونے میں تبدیل کر نے والوں کو نقصان ہوگا اسحاق ڈاروزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر جمع کرنے والوں کو خبر دار کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈےکا ڈیزائن فائنل کرلیا گیاپارٹی منشورپر اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، علیم خان اور دیگرپر مشتمل ورکنگ گروپ کام کر رہے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »