سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اپیل میں معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر نہیں پڑتا جبکہ سزا معطلی سے جرم ثابت ہونے کی وجوہات ختم نہیں ہوتیں، عدالت عظمیٰ SC Islamabad DawnNews

سپریم کورٹ نے سزا معطلی اور انتخابی اہلیت سے متعلق تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انتخابی امیدوار کی سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کے لیے اہل نہیں ہو سکتا۔سپریم کورٹ نے گجرات سے مسلم لیگ کے بلدیاتی امیدوار ناصر محمود اور دوسرے امیدوار کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

ناصر محمود کو غلط بیانی پر ٹرائل کورٹ نے قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف انہوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس نے ان کی سزا معطل کردی تھی۔ تاہم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے گزشتہ سال اکتوبر میں درخواست پر سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ انتخابی امیدوار کی سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کے لیے اہل نہیں ہو سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سزا معطل ہونے سے نااہل شخص انتخابات کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسزا کالعدم ہونے تک ملزم کی انتخابی نااہلی برقرار رہے گی، سپریم کورٹ تواڈی پین دی سری. سالیو Very good کب تک روک لو گے؟؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی خبر رساں اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کوئنا مترا کو 6 مہینے قید کی سزا - ایکسپریس اردوکوئنا مترا خود پر لگنے والے تمام الزامات سے انکاری ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران:نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزاایران:نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا Iran Nurse Boy Murder ExecutesNurse 6YearOldBoy Iran JZarif UNHumanRights hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور ڈاکٹر تحسین فراقیؔ کا کلاممستقل نا اہل اور سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سزا یافتہ صاحبزادی نے کہا ہے کہ ''ڈیل کیلئے رابطہ کیا گیا‘ میں اور نواز شریف نہیں مانے‘‘ کیونکہ ہمیں تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ اتنی خاموشیوں،مزید پڑھیئے: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سزا معطل ہونے سے نااہل شخص انتخابات کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسزا کالعدم ہونے تک ملزم کی انتخابی نااہلی برقرار رہے گی، سپریم کورٹ تواڈی پین دی سری. سالیو Very good کب تک روک لو گے؟؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »