سر کی چوٹ نے ہزاروں جانیں بچانے والے سرجن کی شخصیت کو کیسے بدلا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیفن ویسٹابے نے اب تک تقریباً 12 ہزار افراد کے دلوں کا آپریشن کیا ہے اور ایک اندازے کے مطابق انھوں نے 97 فیصد مریضوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔

ان کے سر کے ایکسرے سے یہ بات سامنے آئی کے ان کی کھوپڑی کے اگلے حصے کی ہڈی تھوڑی سے ٹوٹ گئی تھی۔

’یہ توقع تھی کہ جب دماغ پر لگنے والی چوٹ کی سوجن کم ہو گی تو یہ سب کچھ واپس معمول پر چلا جائے گا لیکن خوش قسمتی سے میرے ساتھ ایسا نہ ہوا۔‘ ویسٹابے کے پاس اب ایک کامیاب سرجن کی تمام خصوصیات موجود تھی، ہم آہنگی، دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی مہارت اور جرات۔میکنیکل دل ’میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ اس کا کوئی بہتر طریقہ کار ہونا چاہیے، کوئی میکنیکل حل لیکن مصنوعی دل بہت بڑے، موٹے اور غیر حقیقی تھے۔ سنہ 1993 میں ایک دن میں ایک روبرٹ جاروک نامی انجینئر سے ملا جو مصنوعی دل پر کام کر رہا تھا۔‘

وہ بتاتے ہیں کہ ’جب اس مریض کو وہیل چیئر پر بٹھا کر میرے دفتر لایا گیا تو اس وقت اس کے ٹخنوں پر سوزش تھی، اس کے ہونٹ نیلے تھے، اس کا پیٹ پھولا ہوا تھا، اس مریض نے مجھے میرے دادا کی یاد دلائی جن کر موت سے پہلے ایسی ہی حالت تھی اور میں اس وقت ان کی مدد کرنے کے لیے بہت بے چین تھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری معروف برانڈ نے گاڑی کی قیمت کم کردیپاکستان میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور آئے روز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ایک کمپنی نے اپنے گاڑی اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خرم دستگیر نے شاہد خاقان کے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بیان کی وضاحت کردیوفاقی وزیر خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کے لوڈ شیڈنگ کم کرنے سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang In dono main sy actual vazir e loadshedding kon hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل کے بعد روس نے چین کو گیس کی سپلائی بھی بڑھا دیتیل کے بعد روس نے چین کو گیس کی سپلائی بھی بڑھا دی ARYNewsUrdu Russia China Can we get oil and gas via china and they get from 🇷🇺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے دورہ ترکی کی تشہیرکیخلاف درخواست خارج کردیاشتہار میں ایسا کوئی مواد نہیں جسے وزیراعظم کی خودنمائی سمجھا جاسکے، اسلام آباد ہائی کورٹ حکومت نے عمران خان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ پبلک کر دیا😂😂😂😂 حکومت نے عمران خان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ پبلک کر دیا😂😂😂😂 حصہ وصول ہو گیا ہونا۔۔۔😼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چنگچی رکشے میں سفر، کراچی کی خواتین نے شکایات کے انبار لگا دیئےکراچی میں غریب اور متوسط طبقے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ ناپید ہونے لگی! خواتین اور طالبات کا چنگچی میں سفر کرنا کسی عذاب سے کم نہیں تمام ججز جرنلز اور حکومت یہ تمام عوام کی بدحالی کے ذمہ دار ھیں انہی لوگوں نے پہلے بھی ملک توڑا اب بھی توڑیں گے پھر یہاں سے اپنا بوریا بستر لپیٹ کر ملک سے باھر اس سے پہلے انکو گریبان سے پکڑ کر باھر نکال دو Same here in lahore as well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کی گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز مسترد کردیوسیع البنیاد مذاکرات کا شوشہ حکومتی ناکامی اور 50 روز میں پھیلائی گئی معاشی تباہی کا اعتراف ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial FarrukhHabib ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »