سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا ماہر نفسیات سے طبی معائنہ کروایا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں سر میں کیل ٹھوکنے والی خاتون کا ماہر نفسیات سے طبی معائنہ کروایا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا 2017 سے علاج چل رہا ہے، یہ جعلی عامل کے کہنے پر یا گھریلو تشدد کا واقعہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سر میں کیل ٹھوکے جانے سے زخمی ہونے والی مذکورہ خاتون بازگلہ کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا تھا جہاں اس کے سر سے سرجری کے ذریعے کیل نکالی گئی تھی۔ احمد صابر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے اجازت نامے پر میں نے اپنا نام احمد صابر لکھا ہے، میں نے دو شادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے4 لڑکے اور 4 لڑکیاں ہیں۔ اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ متاثرہ خاتون کی 3 بیٹیاں ہیں اور نرینہ اولاد نہیں ہے، خاتون کے شوہر کو بیٹیاں پسند نہیں تھیں، بیٹے کی پیدائش کی خواہش پر جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوکی گئی تھی تاہم خاتون کے بیٹے کے سامنے آنے پر یہ بات غلط ثابت ہو گئی۔

اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر نے بتایا تھا کہ خاتون حاملہ ہے اور اس کے سر پر گہری چوٹ آئی تھی، کیل کو سرجری کے ذریعے نکال کر خاتون کو ڈسچارج کرکے گھر روانہ کر دیا گیا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ا یسے لرزہ خیز واقعات کابنیادی تقاضہ ہے کہ یا تو ہر قسم کے 'عاملانہ' کاروبار پر یکسر پابندی لگا دی جائے یا پھر ان کی مہا رت اور کمالات کے باقاعدہ ٹیسٹ کرکے ان کو بھی حسب مہارت لائسنس دئے جائیں' یعنی پیروں اور پیرنیوں کی بھی national testing serviceبنا دی جائے-

عورت اقلیتوں اور حرامی زانی شرابی فوجیوں کے معاملے میں ناپاک میڈیا ناپاک ادارے پاگل کتی بن جاتے ہیں حرامی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: متاثرہ خاتون کے خاندان تک رسائی حاصلسی سی پی او عباس احسن نے کہا کہ خاتون اسپتال میں درج ایڈریس پر موجود نہیں ہے، مبینہ طور پر خاتون کسی رشتہ دار کے گھر میں ہے جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰاس سے قبل بھی میری اہلیہ کو تیسری منزل سے جنات نے پھینکا تھا: شوہر متاثرہ خاتون جن کو بھی اگلی پیشی پر حاظر کیا جائے، نہیں تو شوہر کا جن نکالا جائے ایتھے رکھ آ تیرے جن کڈاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا حاملہ خاتون کے سر میں کیل جنات نے ٹھوکی؟ معاملے کا ڈرامائی موڑپشاور : حاملہ خاتون کے سرمیں کیل گھسنےکا معاملہ ڈرامائی شکل اختیارکرنےلگا، پولیس نے واقعے کو حادثہ اور شوہر نے جنات کے اثرات قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ اس کے کتنے بچے ہیں ؟ تحقیقات میں حیران کن انکشافپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں جعلی عامل کے کہنے پر سر میں کیل ٹھکوانے والی خاتون کے معاملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی سی پی او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری قتل کیس کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ پراسیکیوشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »