سری لنکا معاشی بحران؛ تنخواہیں اور پنشن کے لالے پڑ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا ہے جس پر نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کردیا۔

جس پر سری لنکا کے صدر نے حکومتی اخراجات میں تیزی سے کٹوتیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں عالمی مشاعروں کے پیشگام محمد سلیمان دہلوی کی کتاب داستاں در داستاں کی تقریبِ رونمائی و مشاعرہدوحہ (رپورٹ: افتخار راغب)  قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر (قائم شدہ 1959) کے زیرِ اہتمام قطر میں عالمی مشاعروں کے پیشگام ( Pioneer) محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی جنیوا میں ملاقات.وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی جنیوا میں ملاقات. مزید تفصیلات ⬇️ News PMLN ShahbazSharif NawazSharif pmln_org GovtofPakistan MaryamNSharif CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معیشت اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریفنگچند روز قبل تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے پریس کانفرنس میں حکومت کے معاشی حالات پر وائٹ پیپر جاری کیا تھا جسے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسترد کر دیا اور جوابی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ : بس اور کوچ میں تصادم، 7 افراد جاں بحق ، 10 زخمیکوئٹہ : ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں بس اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلر پارٹی ارکان پورے کرنے میں ناکاملاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، دونوں پارٹیاں مطلوبہ تعداد پوری کرنے میں ناکام ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹے کے بعد گھی اور تیل کا بحران، ملز مالکان نے خطرے کی گھنٹی بجا دیگھی ملز مالکان نے بتایا کہ حکومت ،اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں کی جانب سے ڈالر فراہم نہ کیے جانے پر لاکھوں ٹن پام آئل کلئیر نہیں ہو سکا تو ؟؟؟ جو لوگ ناجائز اور غیر قانونی و آئینی طریقہ سے آئے اور لائے گئے وہ صرف اپنی چوری کو جائز اور مُلک و قوم کا ستیاناس کرنے کو آئے اور لائے گئے ہیں، وہ کاروباری لوگوں کی بہتری اور مُلک و قوم کے فائیدے کے لیے نہیں CMShehbaz MIshaqDar50 shaukat_tarin ImranKhanPTI Asad_Umar لگتا تو یے ہے کے کوئی ہمیں پیسے دینے کے لیے تیار نہیں اور چین 2200 ارب ڈالر ریزرو رکھ کر ہماری مدد نہیں کر رہا۔۔۔ اس سے یے اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کے ایک کے بد ایک بحران۔۔ اللّٰہ تعالٰی رحم فرمائے آمین ثمہ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »