سری لنکا میں ایک ماہ سے محصور پاکستانی کھلاڑی واپس وطن پہنچ گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹرز اور ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں کو کیسے وطن واپس لایا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

کراچی، لاہور: کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں ایک ماہ سے محصور پاکستانی کھلاڑی خصوصی پرواز سے واپس وطن پہنچ گئے۔

کرکٹرز میں کاشف نوید، احسان بیگ، محتشم علی، قیصر اشرف، علی مہر اور فیضان خان شامل ہیں، ڈپارٹمنٹل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے سری لنکا گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسری لنکا میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسری لنکا میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی وطن واپس لانے کا مطالبہ کردیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو چاہئیے کہ وہ ہماری وطن واپسی کے لئے سعودی حکومت کو اجازت فراہم کرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن9 دہشتگردہلاک2 جوان شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگردمارے گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو حراست میں لے لیا،دہشتگردوں کی فائرنگ سے جان بوجھ کر شہید کروا رہیے ہیں جوانوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی تمام مداحوں سے ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی اپیلحمزہ علی عباسی کی تمام مداحوں سے ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی اپیل HamzaAliAbbasi Ramadan MoreCharity Help PoorPeople iamhamzaabbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: روس میں ایک روز میں 47 افراد ہلاکروس میں کورونا وائرس کے وار نہ تھمے، ایک ہی روز میں 47 افراد جان سے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »