سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی کا نفاذ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی کا نفاذ SriLankaEconomicCrisis SriLankaProtests

راجا پاکشے نے ملکی فوج کو مظاہرین اور دیگر مشتبہ افراد کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق ایمرجنسی کا اعلان امن عامہ کے تحفظ اور ملک میں لازمی خدمات کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ سری لنکا میں ان دنوں کھانے پینے کی اشیا، عام اشیائے ضرورت اور ایندھن اور گیس کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے اور یہ جنوبی ایشیائی ملک اپنی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے دوچار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں معاشی بحران سنگین، کابینہ کے26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا - ایکسپریس اردوکولمبو میں اپوزیشن ارکان نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا افسوس کے جنھوں نے سری لنکا کو اس حال میں پہنچایا وہ یورپ میں عیاشیاں کرنے میں مصروف ہیں ان میں سب سے زیادہ ان کی اپنے ہی سیاست دان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں 26 وزراء اجتماعی طور پر مستعفیسری لنکا میں 26 وزراء اجتماعی طور پر مستعفی ARYNewsUrdu یہ بھی رشیا یوکرین کیس میں غیر جانبدار رہے تھے شاید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا: معاشی بحران کے باعث کابینہ مستعفیPAKISTAN k saat Sirilanka ka tkhta bhi ulatna he...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا کابینہ کے تمام 26 وزراء مستعفیسری لنکا کی کابینہ کے وزراء نے حکومت کی طرف سے دہائیوں کے بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کے بعد اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔26 کابینہ کے ارکان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 34 زخمی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں نواز شریف کے بیٹے کے دفتر پر حملہ ، 3 افراد زخمیلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے دفترپر حملہ میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے جھگڑے کے الزام میں 3افرادکو گرفتار کرلیا ہے۔ Apna haq lena hamla toh nai 😑 کیا پٹواریوں میں اتنی غیرت و ہمت ہے کہ نیازی کے رنڈی گالہ پر حملہ کرسکے؟ Kafftan awaam k tax say chori kr k paisay aisay kaamoon k liye istemaal kr raha....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »