سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیر تجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا: سری لنکن میڈیا مزید پڑھیں:GeoNews

سری لنکن میڈیا کا بتانا ہےکہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔.

سری لنکن میڈیا کا بتانا ہےکہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karzdar b karza dene lg gae ha hahahaha 😂

Good

یہ قرض نہیں معاوضہ ہے سیالکوٹ والے واقع کا

سری لنکا کو دینے کے لیے پاکستان کس سے قرضہ لے گا.؟؟ 🤔🤔🤔

اسے کہتے ہیں آمیروں سے لینا اور غریبوں کو دینا۔😂😂😜

بھیک مانگی حکومت کس کس قرض لے گی آئی ایم ایف سمیت کسی سے بھی قرض نہ لینے کے دواے کرنے والے مزید پاکستانیوں عوام قرض میں مقروز کررہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات