سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان کا سیریز میں کلین سوئپ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں نعمان نے 7 اور نسیم شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں مزید پڑھیے:

کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔

سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں اینجلو میتھیوز 63 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان ویموتھ کرونا رتنے نے 41 اور نشان مدوشکا نے 33 رنز کی اننگز کھیلیں۔ کھیل کے تیسرے روز عبداللہ شفیق کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم رہی ،قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 201 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، عبداللہ شفیق نے 322 گیندوں پر 200 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 19 چوکے اور 4 چھکے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی - ایکسپریس اردوکولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی NaumanAli PAKvsSL BabarAzam𓃵 ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: نعمان علی نے اکیلے ہی آدھی سری لنکن ٹیم کو پویلین بھیج دیاکولمبو ٹیسٹ: نعمان علی نے اکیلے ہی آدھی سری لنکن ٹیم کو پویلین بھیج دیا مزید تفصیلات ⬇️ ColomboTest Pakistan SriLanka PakvSL SLvPak BabarAzam AbdullahShafique FirstInning TestCricket ICCTestChampionship TheRealPCB ICC OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں سری لنکا پر برتری بڑھانے میں مصروفسری لنکا کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے بعد پاکستان کا برتری بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعود شکیل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں تاریخ رقم کردیسعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دیکولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی مزید تفصیلات ⬇️ ColomboTest Pakistan SriLanka PakvSL SLvPak BabarAzam AbdullahShafique FirstInning TestCricket ICCTestChampionship TheRealPCB ICC OfficialSLC babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ سری لنکا نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 109 رنز بنالیےپاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 576 رنز پر ڈیکلئیر کردی جس کے بعد سری لنکا کے دوسری اننگز میں 109 رنز پر 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »