سرگودھا، بے اولاد جوڑے کا دامن خوشیوں سے بھر گیا، 4بچوں کی پیدائش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کے چار سال بعد بے اولاد خاندان کا دامن خوشیوں سے بھر گیا، خوش نصیب جوڑے کے ہاں شادی کے چار سال بعد 4بچوں کی پیدائش ہوئی، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سرگودھا شادی کے چار سال بعد بے اولاد خاندان کا دامن خوشیوں سے بھر گیا، خوش نصیب جوڑے کے ہاں شادی کے چار سال بعد 4بچوں کی پیدائش ہوئی، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ تحصیل بھلوال کے رہائشی شاہد احمد کے گھر چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہیں ، سرگودھا کے سرکاری مولا بخش گائنی ہسپتال میں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش پر

سنتے ہی رشتہ داروں اور دوست کا مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا، ڈاکٹر کے مطابق ماں سمیت تمام بچے صحتمند و تندرست ہیں والد نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے چار سال بعد چار بیٹوں سے نوازا ہے، میں اس کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بچوں کو بہتر دیکھ بھال کیلئے فوری طور پر ڈی ایچ ہسپتال کے بچہ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا کوآپریٹو اور وکٹوریہ مارکیٹوں کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کو آپریٹو اور وکٹوریہ مارکیٹوں کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلاناسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کا الزام ، یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلانسابق وزیراعظم اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے لہذا اپنی پارٹی کو استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا بلدیاتی قانون کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہپی ٹی آئی کا بلدیاتی قانون کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر کا امارات کا پہلا دورہ ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقاتاسرئیل کے صدر آئزک ہیرزوگ آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) پہنچ گئے ہیں اور ان کے ہمراہ خاتون اول مشل ہیرزوگ بھی موجود ہیں۔غیر ملکی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »