سرگودھا میں چوروں کے ہاتھوں زندہ افراد تو کیا مرنے والے بھی محفوظ نہ رہے۔ میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا میں چوروں کے ہاتھوں زندہ افراد تو کیا مرنے والے بھی محفوظ نہ رہے۔ میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتار Read News Pakistan Sargodha Graveyard DeadBodies Police Arrested Thieves pid_gov MoIB_Official

دفنانے کے بعد جب ان کے عزیز و اقارب فاتحہ خوانی کیلئے تو وہاں پر موجود 3 افراد بڑی تعداد میں کفن لیکر جا رہے تھے جن کو شک پڑنے پر روکا تو پتہ چلا کہ یہ کفن قبرستان میں سے نکالے گئے ہیں جس پر شہریوں نے کفن چوروں کو پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا ۔اربن ایریا پولیس نے کفن چوروں کو گرفتار

کر کے تفشیش شروع کر دی ہے۔ مرکزی قبرستان میں منشیات کے عادی افراد کے ڈیرے لگے ہوئے ہیں جس کے باعث یہاں پر فاتحہ خوانی کے لئے آنے والے افراد بھی پریشانی کا شکار ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے شہر کے سب سے بڑے قبرستان میں ان نشئی افراد کے داخلے کو روکنے کیلئے کسی طرح کے اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا:میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتارسرگودھا:میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتار Pakistan Sargodha Graveyard DeadBodies Police Arrested Thieves pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوسف ٹھیلے والے کے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا نام کیسے آیا؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نومبر کے آخر میں بڑے مقدمات کے فیصلے ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جئے بھٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے جاں بحقتھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ کنٹینر پہ چڑھ کر سی پیک کے خلاف بھونکنے والے اب اسی سے نوکریاں دیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »