سرگودھا ہسپتال کے نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے بڑا حکم جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا ہسپتال کے نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ، وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے بڑا حکم جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری میں غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ آکسیجن کی

کمی کے باعث بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ افسوس ناک ہے،غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کی جائے۔وزیر اعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور جاں بحق بچوں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 893 نئے مریضChina released New video of captured Indian soldiers in Galvan valley
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکملصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال Subhan Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کی فراہمیپاک بحریہ کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی Balochistan PakistanNavy HumanitarianAssistanceAndDisasterRelief Operation EarthquakeHitAreas MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal PakistanNavy dgprPaknavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم‘خطے سے مراد کہیں مریخ کے ممالک تو نہیں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس چینل کے مالکان کا پی ٹی آئی یا عمران خان سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعجاز احمد کے دباؤ کی وجہ سے نوجوان بولر کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئیاعجاز احمد کے دباؤ کی وجہ سے نوجوان بولر کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ARYNewsUrdu Is he zaman khan. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف بورڈز میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلانگوجرانوالا کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کےنتائج جاری کردیئے ، یہاں بھی لاہور کی طرح دلچسپ نتائج دیکھنے میں آئے۔ اب بھی شفقت محمود نامی بندہ اگر نوٹس نہیں لے سکتا تو استعفیٰ ھی دے دے ۔مگر یہ بے شرم ، بے حیا پی ٹی ای ھے ۔ Shafqat_Mahmood humsubcompk ImranKhanPTI 😉 ARY کہہ رہا ہئے 700 طلبا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »