سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ 63 سال کرنے کا حکومتی فیصلہ معطل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ 63 سال کرنے کا حکومتی فیصلہ معطل KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment HighCourt Peshawar

کی سماعت ہوئی،جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں قائم بینچ نے سماعت کے بعد مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے کے صوبائی حکومت کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ سال کرنے کی ہدایت کی۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم میں کورٹ میں چیلنج کرنے کا

اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سول سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 کرنے کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے تاہم ہائیکورٹ کے فیصلہ کو صوبائی حکومت سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی، فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے عبوری ریلیف لینے اور فیصلہ معطل کرنے کی بھی درخواست کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 برس کرنے کا فیصلہ معطلپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ Hhhh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد حسن فواد کی بعداز ریٹائرمنٹ 3 سالہ چھٹی نصف تنخواہ کیساتھ منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »