سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی انکروچمنٹ حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام ہے اور وہ تحقیقات میں شامل نہیں ہو رہے، انہیں 12 نوٹسز بھیجے گئے مگر اس کے باوجود وہ بیان ریکارڈ کرانے نہیں آئے۔

کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ ضلع شرقی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی، حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی اور عدالت کو گھیرے میں لے لیا۔ واضح رہے کہ اینٹی انکروچمنٹ عدالت نے حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کی تھی جس کے بعد وہ آج عدالت میں دوبارہ پیش ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث مزید 5 مریض چل بسے 526 نئے مریض رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، 18 اگست کو باقاعدہ سماعتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 18 اگست کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ الحمداللہ سب کا مکو ٹھاپ دیں گے الیکشن میں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنجلاہور: (دنیا نیوز) چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے اور ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف ‏کیس، چودھری پرویزالہی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیارچیلنج کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »