سرکاری افسرتحفظ کیس ،سپریم کورٹ نے درخواست گزارکو ایکسی لینسی کہنے سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان سرکاری افسر تحفظ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے

ضرور پڑھیں: میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں سرکاری افسر تحفظ کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ زہری صاحب آپ کونسے جہاد پر نکلے ہیں ،درخواست گزار عبدالخالق زہری نے کہاکہ ایکسی لینسی عدالت سے تحفظ کیلئے آیاہوں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں ایکسی لینسی نہ کہیں ۔

جسٹس سجاد علی شاہ نے درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سے جناب ہر محکمہ تنگ ہے،آپ جس ادارے میں جاتے ہیں وہ رکھنے سے انکار کردیتے ہیں ۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ زہری صاحب !آپ کے پاس جو ہے اس پر قناعت کریں،درخواست گزارنے کہاکہ ایماندارملازم ہوں اس لئے مجھے برداشت نہیں کرتے ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کو اپنے علاوہ سب کرپٹ نظرآتے ہیں ،آپ نے بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی مقدمہ کررکھاہے ۔

عدالت نے کہاکہ بلوچستان ہدائیکورٹ کو ہدایت کردیتے ہیں وہ آپ کے کیس کا جلد فیصلہ کرے،عدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کوہدایت کیساتھ کیس نمٹا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بلوچستان سرکاری افسر تحفظ کیس نمٹا دیادرخواست گزارنے بینچ کو ایکسی لینسی کہہ کر پکارا تو چیف جسٹس نے منع کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیاشام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیا Syria NorthernSyria SyrianForce AssadForces TakeControl RetakeSyrianHighway Presidency_Sy UN OIC_OCI GovernmentRF RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ہسپتالوں میں ایک بار پھر انسولین ناپید، ہزاروں مریض بازار سے مہنگی خریدنے پر مجبورfake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مستردلاہور: ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جمشید دستی کو آئل ٹینکر کیس میں ضمانت پر رہاکردیا گیاجمشید دستی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »