سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے: میاں اسلم اقبال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے: میاں اسلم اقبال Investors GOPunjabPK MoIB_Official Facilities MianAslamIqbal

سرمایہ کار قانونی پیچیدگیوں کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں، قانون سازی کی جارہی ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے۔لاہور میں نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں کڑی شرائط کے

باعث سرمایہ کار تذبذب کا شکار ہیں۔ معیشت کے بہتری کے لیے ان پیچیدگیوں کو دور کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اسپیشل اکنامک زون بنائے جارہے ہیں، اسپیشل اکنامک زون میں سرمایہ کاروں کودس سال کے لیے ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOPunjabPK MoIB_Official کہاں؟ جیل میں؟ 🤔 MMAslamIqbal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے. میاں اسلم اقبالسرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے۔ میاں اسلم اقبال PTIGovernment Pakistan Investors Business MianAslamIqbal Punjab PTIofficial GOPunjabPK MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:-جمہوریت اور ہمارا اضطراب15ستمبر کویومِ جمہوریت کے موقعہ پر جمہوریت کے متلاشی اس ملک میں کوئی تقریب منعقد ہوئی نہ کسی کو ڈیموکریسی کی برکات زیربحث لانے کا خیال آیا۔بلاشبہ عام انسانوں کے لیے جمہوریت ہمیشہ ایک پُرکشش پڑھیئےاسلم اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے. میاں اسلم اقبالسرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے۔ میاں اسلم اقبال PTIGovernment Pakistan Investors Business MianAslamIqbal Punjab PTIofficial GOPunjabPK MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہر خاتون کو حق حاصل ہے کہ وہ خود کو پرکشش سمجھے، ریانا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزرا عوام کے بارے میں سوچیں اور عام آدمی کو ریلیف دیں، وزیراعظم کی ہدایتپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی وزرا عوام کے بارے میں سوچیں اور عام آدمی کو ریلیف دیں۔ خان صاحب مہربانی ہوگی IMF والے بیان پر اب خود کشی کر لیں شکریہ A pure gem stuck in mud آپ وزرا کے بارے سوچو اور اشرافیہ کو تین تین سو بلین ڈالر کے احسانات سے نوازو ۔ تم بھی نواز شریف ھی نکلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست دانوں، انسانی حقوق کے گروپس نے 'میڈیا کورٹس' کی تشکیل کا خیال مسترد کردیا - Pakistan - Dawn NewsJhooto khud jo pasay day kar media ko kareeda hua ta har waqt tareef karo kay sab kaam kar rahay hain jo nazar ara hai kiya hai mulk ka pasa kaa kay baitay hain and mr bilawal this was not expe ted from you
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »