سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اور مراعات فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اور مراعات فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے سابق سفیر شا زوکانگ کی سربراہی میں 40 رکنی وفد نے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ براہ راست سرمایہ کاری اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے لیے بہترین ہے، سندھ میں سرمایہ کاری کے بہترین ریٹرن ہیں، سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اورمراعات فراہم کر رہے ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفد نے ہاؤسنگ، زراعت، پانی، ہائیڈرو پاور میں دلچسپی ظاہر کی، اجلاس میں مختلف گروپس بنائے گئے جو متعلقہ شعبوں میں کام کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس وقت 14 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظور ہوگئے ہیں، 25 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظوری کے مراحل میں ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ گورنمنٹ ڈینش گورنمنٹ براہ راست معاہدہ کریں، سندھ حکومت اور ڈینش حکومت بہتر اندازمیں کام کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh sub say Bara harami Hai.... Inky sarmaya Kar target killer hain.... Sala kuty ki olad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے 10 بہترین غذائیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 یہ پردیسی بھائیوں کو چونا لگانے کے چکر میں ہے۔میں خد دیار غیر میں ہوں۔لیکن اس چول کی بات پر یقین نہی کرتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں‌غیر ملکی سرمایہ کاری 200 فیصد بڑھی: عبدالحفیظ شیخTikTok me میرے سپنوں کی سرمایہ کاری کب اۓ گی تو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گےجدہ (ویب ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے سرکاری ملازم کو ساڑھے 7کروڑ ریال رشوت دینے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی ذمہ دار کونسی حکومت ہے اس کے تعین کیلیے سپریم کورٹ جائیں گے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردووہ سیاستدان جو عوام کو امیدیں دلا کر دھوکہ دے رہے ہیں ان کو بے نقاب کرنا چاہئے، سربراہ (ق) لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »