سرفراز احمد نے کرس گیل سے امیدیں باندھ لیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز احمد نے کرس گیل سے امیدیں باندھ لیں تفصیلات جانئے: DailyJang

ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت پر انھوں نے کہا کہ کرس گیل، قیس احمد، فاف ڈوپلیسی کی صورت میں ہمیں اچھے غیر ملکی کھلاڑی ملے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرس گیل نے اب تک پی ایس ایل میں اپنا منفرد اسٹائل نہیں دکھایا، اس بار وہ کوئٹہ گلیڈئیٹر کے ساتھ ملکر اپنا اصل رنگ دکھائیں گے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا میں نے اپنا بیٹنگ آرڈر سوچا ہوا ہے، کہاں بیٹنگ کرنی ہے جیسا کمبنیشن بنا اس کے مطابق اپنا بیٹنگ آرڈر بناؤں گا۔گزشتہ سیزن پر بات کرتے ہوئے سرفراز کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا گزشتہ سیزن ہمارا اچھا نہیں گیا، اس کو نہ یاد رکھنا چاہتے اور نہ وہ باتیں دہرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر بیٹے کے ہمراہ تصویرشیئر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس کھلاڑی نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا؟ بابر اعظم نے بتادیاکس کھلاڑی نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا؟ بابر اعظم نے بتادیا ARYNewsUrdu BabarAzam Rizwan ny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے احمد مجتبیٰ کا حکومت سے شکوہاحمد مجتبیٰ نے حکومتی سطح پر حوصلہ افزائی نہ ملنے کا شکوہ کیا اور ٹریننگ کے لیے فنڈز کی درخواست کی ہر شاخ پہ حاسد لوگ ہیں یہاں،ٹیلنٹ کی قدر کی بجائے حسد کرتے ہیں اور نیچا دکھاتے ہیں یہان صرف کرسی کی دوڑ ہے بس ،ملکی وقار صرف فوج کے ذمے۔ باقی سب سیاسی،سفارتی دوسرے مافیا لوٹنے کی حد تک Pakistani Hero.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی مارشل آرٹس ہیرو احمد مجتبی کا پہلا بیانبھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی مارشل آرٹس ہیرو احمد مجتبی کا پہلا بیان AhmadMujtaba Boxer EmergingBalochistan Pakistani Balochistan MarshalArtHero Jamkamal dpr_gob jam_kamal ahmedwolverine1 ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد حفیظ میرے بڑے، عزت میرے دل میں ہمیشہ رہے گی: سرفراز احمدDil mein rakhna kahin zuban pe na jari kr den.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »