سرفراز آپ ہمیں بالکل اچھے نہیں لگے! - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتان کو محض ایک سیریز میں شکست کی وجہ سے نکالنا عقل والی بات لگتی نہیں

وقار یونس، ایک ایسا ڈرانے والا اور خوف زدہ کردینے والا باؤلر جس کا سامنا کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپتی تھیں۔ جو اپنی ان صلاحیتوں کی وجہ سے ’ٹو کرشر‘ کے نام سے پہچانا جانے لگا، مگر پھر یہ ہوا کہ بطورِ کھلاڑی جب وہ رخصت ہوا تو ایک غلطی کر بیٹھا، اور کوچنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا فیصلہ کیا۔

آغاز کرتے ہیں ورلڈ کپ 2015ء سے۔ ابتدائی 4 میچوں میں سے قومی ٹیم نے 2 جیتے اور 2 ہارے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شرمناک شکست کا سامنا کیا تو اگلے 2 میچ زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کے خلاف جیت لیے۔ پہلے عمر اکمل نے غلطی کی اور انتہائی اہم موقع پر جب ویرات کوہلی 76 رنز پر کھیل رہے تھے تو عمر اکمل نے ان کا کیچ چھوڑ دیا اور یوں کوہلی نے اس میچ میں اپنی 22ویں سنچری مکمل کی، دوسری طرف یونس خان بھی اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے اور صرف 6 رنز ہی بنا پائے، اور یوں ان غلطیوں کی وجہ سے پاکستان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔

اب چونکہ شاہد آفریدی اور کپتان مصباح الحق ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرچکے تھے، اس لیے ٹیم انتظامیہ کے لیے ایک نیا امتحان کپتان کی صورت کھڑا ہوا کہ اگلا کپتان کون ہوگا؟ یہ بھی سال 2015ء کی بات ہے کہ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی ٹیم نئے کپتان کی قیادت میں دورہ بنگلہ دیش پر پہنچی اور یہ سوچ کر پہنچی کہ آسان فتوحات کو سمیٹ کر اپنے اعتماد کو بحال کرلیا جائے گا۔ چونکہ یہ ٹؤر بظاہر آسان تھا لہٰذا اس ٹؤر میں 6 تبدیلیاں کی گئیں، مگر یہ کیا، یہاں تو الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا اورکا سامنا کرنا پڑگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا قصور صرف اتنا ھے اس تعلق کراچی سے ھے۔ 70 فیصد دیے کر بھی ایک کھلاڑی بھی کراچی سے نہیں ھے جتنا ریونیو کراچی سے جاتا اس لحاظ 7.15 کھلاڑی کراچی کا ھونا چاھیے گیارہ میں سے

اپنی نا اہلی چھپانے کا کوٸی اور طریقہ نہیں تھا

can anybody told when sarfraz make last 100 in international ODI & T20/

متعصب سوچ

Eik series damgh khrab ho gya hai Pora world cup hai..look his individual performance

اگر ایسا ہے تو مصباح اور وقار کو بھی سرفراز کے ساتھ فارغ ہوجانا چاہیے تھا

لگتی ہے

To keep a guy in team with a big head after champions trophy, over confidence and with nonstop BS yelling on the pitch to other players, no performance for the last 6-10 matches seems like an intelligent thing? Stop spreading hate and bias comments.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مدینہ کےلیے آپ بھی تو کچھ کیجئے - ایکسپریس اردوخان صاحب کا انتظار کرنے کے بجائے خود اہل مدینہ کی صفات اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کیجئے Shakal hin begrat ko nam islami jamoriya Pakistan or kam arami jamoriya Pakistan waly Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Dob kr maro tori si bi sharam baqi hy g مجھےبھی یہی گمان تھا اور میں بھی یہی کہتاتھاکہ نیازی تنہا نتائج حاصل نہیں کرسکتاجس کانعرہ دیاتھا۔ عمران نےناہل لوگوں کی ٹیم بنالی جو عمران کی طرح بہروپۓثابت ہوۓ۔ اسلام کامرکز 'سعودی عرب' ریاست مدینہ ماڈل پرنہیں تو پاکستان کیسے بن سکتاہے جسکےعوام غربت وجہالت اور قرضوں میں ڈوبےہوں؟ ھم پاکستانی تو حلوہ کھانے والے ہیں جو بھی کرنا ھے گورنمنٹ نے کرنا ھے ھم تو لیگ پولنگ کت سکتے ہیں بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی سرفراز کی حمایت میں بول پڑےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کا سرفراز احمد کو ’’ شکریہ‘‘وقار یونس کا سرفراز احمد کو ’’ شکریہ‘‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مداح جذباتی، اہلیہ سرفراز کی ہمت بندھانے لگیںمداح جذباتی، اہلیہ سرفراز کی ہمت بندھانے لگیں تفصيلات جانئے: DailyJang Well played sarfraz ahmad... حوصلہ رکھیں اور حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں، زندگی کی طرح کسی بھی عہدہ کا کوئی بھروسہ نہیں کانٹریکٹ میں لائف ٹائم کپتانی تو یقیناً نہیں لکھی ہوگی سرفراز کو اپنا موقف پیش کرنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »