سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی پوسٹ میں لکھا کہ 'خدا نے مجھے بیٹی کی رحمت سے نواز دیا'

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔اس پر کرکٹر نے لکھا کہ خدا نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نواز دیا۔

سرفراز احمد کی اس ٹوئٹ کے بعد مداحوں کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے ٹوئٹ کے ذریعے انہیں مبارکباد دینا شروع کردی۔ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2017 میں ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے عبداللہ رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak ho.

میں نے خبر نہیں پڑھی لیکن نین نقش بتا رہے ہیں یہ سرفراز بھائی کی فیملی ہے 😍 مبارکاں

Mubarak ho bht bht SarfarazA_54

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی بیٹی کی ولادت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں مبارک باد دی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے بدعنوان ترین ادارہ ہے: چیف جسٹس گلزار احمدپاکستان ریلوے میں خسارے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ’اس محکمے کے ذمہ داران بہتری لانے کی بجائے سیاست میں پڑے ہوئے ہیں۔‘ Good news پاکستان کی عدالتیں بھی ٩٠٪ بدعنوان ہیں Oh it's all just shameful specially for Shiekh already just trying hard to control all these big elements but still lot's of concerns rumours and allegations against railway.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صباقمر، سیدجبران، زاہد احمد فلم میں ایک ساتھ نظرآئینگےاس فلم کو جمیل بیگ اور حسن ضیا مشترکہ طور پر جمیل بیگ فلمز اور ماسٹر مائنڈ پروڈکشن کے بینرز تلے پروڈیوس کریں گے پڑھیے QaisarCamran کی رپورٹ SamaaTV QaisarCamran Villian ka role jabraan py e suit krta 😏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی بیٹی کی ولادت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں مبارک باد دی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بچے کی پیدائش پر والدین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینا لازمی ہوگیااس بل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ماتحت کام کرنے والے تمام اداروں میں بچے کی پیدائش کے موقعے پر ماں کو تنخواہ کے ساتھ 180 دن یعنی چھے ماہ کی رخصت دی جائے گی۔ ہنی مون پیکیج بھول گئے شاید 😏🙄🤔 پھر تو سکول ٹیچر اور مولوی صاحب کے مزے ہی مزے Oh it's all just shameful specially for the man's there's no need for this it's a real stupid decision from the cabinet that's our priorities only just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »