سرفراز احمد کی برطرفی، بورڈ نے کھلاڑیوں کے جشن کی ویڈیو ٹویٹ کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سرفراز احمد کی برطرفی کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں کے جشن کی ویڈیو ٹویٹ کردی۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہٹائے جانے کا اعلان کیے جانے کے تھوڑی دیر بعد ہی بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ ہوئی جس میں ایک جف ویڈیو میں کھلاڑیوں کو خوشیاں مناتے دکھایا گیا، سرفراز احمد کو ٹریننگ سیشن کے دوران ٹیم کا ایک ممبر باہر جانے کا اشارہ کررہا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کو کپتانی سے ہٹانے کے موقع پر ویڈیو جاری کرنے سے تاثر پیدا ہوا کہ کھلاڑی ان کے جانے کی وجہ سے خوشیاں منا رہے ہیں اور ٹیم کا ایک رکن انھیں باہر جانے کو کہہ رہا ہے، اس ٹویٹ پر شائقین نے بورڈ پر تنقید کا سلسلہ شروع کردیا۔

صارفین کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آنے کے بعد بورڈ نے اس ویڈیو کو ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہٹا دیا،بعد میں ترجمان نے کہا کہ ایسا غلطی سے ہوا، جان بوجھ کر نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Friends Plz Subscribe my Channel

یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ سرفراز ایک بہترین کپتان تھا فلحال پاکستان کے پاس اویل ایبل میں سے مگر اسے کچھ نے جان کر کے ناکام کروایا اور اس میں ایک حد تک پی سی بی بھی شامل رہی ورنہ اس کا ریکارڈ اتنا بھی برا نہیں کہ ایسا سلوک کیا جاتا ور لوگ جشن مناتے لوگ یعنی ٹیم ممبرز

ایسی شرمناک حرکت پہ معافی ہی بنتی تھی، سرفراز کی برطرفی پر لسانیت اور صوبائیت کی آگ بھڑکانے والوں نے کراچی کو کچرستان کے ساتھ دنیا کا دوسرا بڑا چرسی شہر بنا دیا،حکیم سعید کے قاتل،بلدیہ فیکٹری میں سینکڑوں زندہ لوگوں کو جلانے والے اور 12 مئ کے دندناتے قاتل درندے کب گرفتار ہونگے

Apologies not enough PSB should explain why the co-player celebrate the sacking of Sarfaraz from captaincy.This humiliating video show it conspiracy to fail him.This trend shows partiality & hate.Those in videos performance will reveal how team declined.

arifhameed15

جاگ_مہاجر_جاگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔ Turkey TurkPresident Family Assets Congress USA UsSanctions StateDept realDonaldTrump RTErdogan trpresidency librarycongress UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانگریس نے ترک صدر کے اثاثوں کی تفصیل طلب کرلیواشنگٹن : امریکی اراکین کانگرس ترک صدر رجب طیب اردوآن اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیلی رپورٹ حکومت سے طلب کرلی۔ 😳😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردان: مکان کے تنازع نے 5 افراد کی جان لے لیمردان: مکان کے تنازع نے 5 افراد کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پڑھائی کی خاطر میں نے گھر کی کیبل کاٹ دی‘ایف آئی اے یونیورسٹی آف بلوچستان کے عملے کی جانب سے طالبات کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے، مگر اس واقعے کی خبریں بہت سے طلبہ و طالبات کی مشکلیں بڑھا رہی ہیں۔ Culprits should be caught and punished publicly. So that they never do such a sick act. Aiesy logon ko jo hamary maan bhaino k izaton ko lailam karny ka game kheil kar soachty hyn ibrat ka nishan bana kar sabaq dia jaiy taky ainda koi iss taraha ka ghatiya soach bi na saky استغفرالله پاکستانی معاشرہ کہاں پہنچ گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت، موسم سرما کی آمد کی نویداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھوپال کی سڑکوں کو اداکارہ ہیما مالینی کے گالوں کی طرح کردیں گے بھارتی وزیر ...'بھوپال کی سڑکوں کو اداکارہ ہیما مالینی کے گالوں کی طرح کردیں گے' بھارتی وزیر نے عوام کے اطمینان کیلئے حیران کن اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »