سردیوں میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد( ویب ڈیسک)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے100ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں کوشش ہوگی کہ وزارت خزانہ سبسڈی دے، سبسڈی نہ دی گئی تو 100 ارب روپے کو گردشی قرض میں ڈال دیا جائے گا۔.

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے100ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں کوشش ہوگی کہ وزارت خزانہ سبسڈی دے، سبسڈی نہ دی گئی تو 100 ارب روپے کو گردشی قرض میں ڈال دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ضروری استعمال کی 23 چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سکیورٹی دینے کیلئے تیارپی ٹی آئی فنانشل گارنٹی دے تو کنٹینرز بھی رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی، آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی ** ڈی پی او صوابی، ڈی آئی جی مردان صاحبان کیا پریس ریلیز شائع کر سکتی ہے کہ آپ کی ضلعی پولیس فورس نے اس نا جائز قوتوطاقت کا مظاہرہ کیوں کیا کوئی وجہ جس بنیاد پر اتنی قوت کا استعمال کرنا پڑاکوئی وارنٹ گرفتاری کوئی FIRملکی خلاف سازش یا کوئی وجہ جس بناء پر عثمان خان ترکئ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے کوپ 27 کا ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنے کا مسودہ مسترد کردیاکانفرنس میں گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ ڈگری تک محدود رکھنے پراتفاق کیا گیا ہے تاہم گیسوں کے اخراج میں کمی کی یقین دہانی میں تاحال کوئی کامیابی نہیں ہو پائی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ، رپورٹ جاریملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، مہنگائی کی مجموعی شرح 28 فیصد سے تجاوز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب بھر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونے کی قیمت میں کمیڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »