سرخیاں، متن اور جریدہ ’’نقاط‘‘ میں سے منتخب شاعری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''غریبوں کو سستا آٹا فراہم کریں گے‘‘ کیونکہ کورونا سے جس طرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، امید ہے کہ غریبوں کی تعداد ویسے بھی بہت کم پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''غریبوں کو سستا آٹا فراہم کریں گے‘‘ کیونکہ کورونا سے جس طرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، امید ہے کہ غریبوں کی تعداد ویسے بھی بہت کم رہ جائے گی جنہیں سستا آٹا فراہم کرنا ممکن ہو سکے گا، بشرطیکہ آٹا مافیا نے پھر کوئی گڑ بڑ نہ کر دی کیونکہ ان کا دبائو اتنا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔ مزہ تو جب ہے کہ وہ حکومت پر دبائو ڈالے بغیر بلیک میل کر کے دکھائیں جبکہ ہمارا دبائو سارے کا سارا اپوزیشن کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے‘ اگرچہ اس کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ بھی...

علاوہ جو وعدہ معاف گواہ بنتے ہیں وہ بھی زیادہ تر اپنے منطقی انجام کو پہنچ جاتے ہیں کیونکہ ان کی عمریں بھی کم ہی ہوتی ہیں اور یا تو وہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں یا کسی خاندانی دشمنی کی بنا پر قتل ہو جاتے ہیں۔ آپ اگلے روز لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔لوگ کچھ باعثِ آزار نہیں بھی ہوتےپارسائی بھی کہیں ڈھونگ ہوا کرتی ہےایک دن دیکھ کے کچھ توڑ دیا ہے اُس نےاک چشمِ خوش گمان چراغوں میں بُجھ گئیاس زمانے میں کوئی خاص جگہ ہے بھی نہیںباہر آندھی ہے کہ آنکھیں نہیں کھلنے دیتیاور اس وقت حقیقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا خطے میں امن واستحکام کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زورپاکستان کا خطے میں امن واستحکام کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور Read News Pakistan Peace Afghanistan OnlineConference pid_gov MoIB_Official MoDAfghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہےاپنے ذائقے اور مٹھاس سے موڈ کو خوشگوار بنانے والی چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں گھروں میں موجود بیشتر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں طوفانی بارشیں اموات کی تعداد 50ہوگئیجاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعدادکم ازکم 50ہوگئی.غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب اور جنوب مغربی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا خطے میں امن واستحکام کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زورپاکستان کا خطے میں امن واستحکام کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور Pakistan Peace Afghanistan OnlineConference pid_gov MoIB_Official MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا پھیلنے چین میں طاعون سامنے آنے کے بعد سنگاپور میں بھی خطرناک بیماری پھیل گئیسنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ایسے وقت میں جب دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے اور چین سے خطرناک قسم کا سوائن فلواور طاعون پھیلنے کا خدشہ  ظاہر کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسزمیں اضافہ آسٹریلوی ریاستیں مشترکہ سرحدیں آج بند کردینگیکورونا کیسزمیں اضافہ ، آسٹریلوی ریاستیں مشترکہ سرحدیں آج بند کردینگی Australia CoronavirusPandemic Borders Closed InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures CasesSpike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »