سرجانی، کراچی: پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرجانی، کراچی: پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں پیش آیا ہے۔

ڈی ایس پی ایڈمن ویسٹ زون ناصر بخاری کے مطابق سیکٹر 7 اے میں واقع زیرِ تعمیر رہائشی پروجیکٹ کی بیسمنٹ کے لیے کھودے گئے گڑھے میں پانی جمع ہو گیا تھا جبکہ کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد لاک ڈاؤن کی وجہ سے تعمیراتی کمپنی نے کام ادھورا چھوڑ دیا تھا اور پروجیکٹ خالی پڑا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گرمی کی شدت کے باعث یہ بچے گڑھے میں جمع ہونے والے پانی میں نہانے کے لیے اترے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔کراچی، پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 3 بھائی جاں بحق

جاں بحق بچوں کی شناخت 9 سالہ اسید احمد، اس کے بھائی 13 سالہ مقصود احمد، 14 سالہ زبیر، 13 سالہ ارمان طاہر اور 11 سالہ عبداللّٰہ کے ناموں سے ہوئی ہیں۔ ڈی ایس پی ایڈمن ویسٹ زون ناصر بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے، ایک بچہ بچ گیا ہے، جس کے بیان سے صحیح صورتِ حال سامنے آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا مراد تو یہ خبر بھی پڑھ

اللہ کبر

Dukh hua, ALLAH parents ko sabr ata Farmain... ameen.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحقحادثہ کس طرح پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہافریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہ Africa CoastalAreas ClimateChange Violence OrganizationInternationalCrisisGroup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 5 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیاSyedMuradAliPPP murtazawahab1 BBhuttoZardari AsifaBZ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تربیلا، منگلا، چشمہ میں اس سال پانی وافر مقدار میں موجودملک کے 3 بڑے آبی ذخائر تربیلا، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اس سال پانی وافر مقدار میں موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »