سربراہ پاک فضائیہ اور سری لنکا کے سیکرٹری دفاع کے درمیان ملاقات, باہمی تعاون بالخصوص تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے شعبوں کو فروغ دینے پر اتفاق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ پاک فضائیہ اورسری لنکا کے سیکرٹری دفاع کےدرمیان ملاقات,باہمی تعاون بالخصوص تربیت اورپیشہ ورانہ مہارت کے شعبوں کو فروغ دینے پر اتفاق AirChief AirMarshalMujahidAnwarKhan SrilankanDefenceSecretary Meeting BilateralCooperation ProfessionalSkills

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ اور سری لنکا کے سیکرٹری دفاع اور وزیر مملکت برائے قومی سلامتی کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس دوران جنرل کمال گنارتنے نے کہاکہ دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مشترکہ نظریات رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ائیر چیف کا دورہ دونوں

ممالک کی مسلح افواج خصوصا ائیرفورسز کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے۔ا س دوران ائیر چیف ایئرمارشل مجاہد انو ر نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سری لنکن مسلح افواج کی کوششیں قابل ذکر ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں سربراہان کا باہمی تعاون بالخصوص تربیت اور پیشہ وارانہ مہارت کے شعبوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیاگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سولپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سول PakistanAirForce AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan NishaneImtiaz PresOfPakistan DGPR_PAF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کو سپریم کورٹ کے جج کے برابر تنخواہ ملے گی02:42 PM, 8 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن سربراہ شیخ عظمت سعید کو سپریم کورٹ کے جج کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ن لیگ کے رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں ہاتھا پائی12:02 PM, 6 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارلیمنٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال ، مریم اورنگزیب اور دیگر کی میڈیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے امتحانات کے شیڈول کا اعلانsad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل ندیم رضا کی عراقی وزیر دفاع چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیںWhere is Perveiz Khattak ?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »