سربراہ پاک فضائیہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ پاک فضائیہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Pakistan AirForce AirChief UAE UAEmediaoffice UAENews DGPR_PAF OfficialDGISPR GovtofPakistan

ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ استوار ہے جو دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے، ایئر چیف کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون، اسٹریٹیجک اتحاد اور تربیتی شعبے میں پہلے سے موجود تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے.

دونوں ممالک کے مابین تعلقات، علاقائی امن، سلامتی اور استحکام سے متعلق تمام اہم امور ہم آہنگی پر مبنی ہیں۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاک فضائیہ کی جانب سے خاص طور پر خود انحصاری کے میدان میں کی گئی غیرمعمولی پیش رفت کی تعریف کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زسے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات تجارت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوسنگ پئیو نے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیتکراچی دورے کے دوران وفد سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر ےگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیگجرات: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی کال پر مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرب امارات: اب صرف 2 گھنٹے میں ڈرائیونگ لائسنس تیار ہوگامتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے ملکیتی کارڈ صرف 2 گھنٹے میں تیار کرنے کے اقدامات کرلیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائمبھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے اور یہ وینیو متحدہ عرب امارات نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کر دیڈھاکا: (دنیا نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایشیاء کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »