سراج الحق کا پرویز الٰہی کو ٹیلیفون سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراج الحق کا پرویز الٰہی کو ٹیلیفون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read News Sirajulhaq JI Pervaizelahi PTI

جماعت اسلامی نے مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کو عید کی مبارکباد دی۔ سراج الحق نے چودھری پرویز الہٰی سے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا

کرنا ہوگا۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف اور امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان بھی ٹیلیفون پر رابطہ ہوا تھا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق کا پرویز الٰہی کو ٹیلیفون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیاللاہور: (دنیا نیوز) امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیرِجماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، سیاسی قائدین کو کسی ایک تاریخ پر متفق ہونا پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج الحق کا پرویز الہٰی کو ٹیلی فونامیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 22, 2023, لاہور, Page 1,صرف پنجاب میں الیکشن سے خانہ جنگی ہوگی ، سیاسی قوتیں ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی : سراج الحق مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab Elections2023 PoliticalPowers SirajUlHaq
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سیاسی بحران کا حل نکالیں‘ وزیراعظم اور سراج الحق میں رابطہ’سیاسی بحران کا حل نکالیں‘ وزیراعظم اور سراج الحق میں رابطہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »