سراج الحق نے وزیراعظم کے نعرے کو گود لےلیا ایسا دعویٰ کہ عمران خان بھی حیران رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراج الحق نے وزیراعظم کے نعرے کو 'گود ' لےلیا ، ایسا دعویٰ کہ عمران خان بھی حیران رہ جائیں

وعدہ بھی پورا نہیں کیا،جماعت اسلامی ملک کو سیکولرائز کرنے کی سازشوں کا بھر پور مقابلہ کرے گی،ریاست مدینہ ہم بنائیں گے ، طلبہ جدوجہد کریں،پاکستان میں600کےقریب خاندانوں کی حکومت ہےجنہوں نےملک کے وسائل پر قبضہ کر کےعوام کو بنیادی ضروریات سے محروم کر رکھاہے ،پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر ، چارموسم ، بہترین آبپاشی نظام ہونے کے باوجود لاکھوں افراد روٹی کے لقمے کےلیےترس رہے ہیں،حکمران طبقہ نے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کی ہرممکن کوشش کی ، تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کی بجائے مسلسل کمی کی جارہی ہے...

سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ 1970ء سے لے کر اب تک ہونے والے نو انتخابات میں جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرمایہ داروں نے تمام ہتھکنڈے استعمال کیے اور قوم کو وعدوں اور نعروں سےبےوقوف بنایا،الیکشن میں پیسےاورطاقت کےزورپرسسٹم کو ہائی جیک کیاجاتاہے،اس کلچر کوختم ہوناچاہیے ۔انہوں نےکہاکہ ملک قدرتی ذخائر کی دولت سے مالا مال ہے،پاکستان میں دنیاکے کل سونے کے ذخائر کا 2.

” جس ادارے کو دھاندلی کیلئے استعمال کیا گیا مجھے معلوم ہے اور دوافراد کے نام آ چکے ہیں “ این اے 75 ضمنی انتخاب کے معاملے پر مریم نواز نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ملک میں تعلیمی انقلاب لانے کے دعوے داروں نے ہائر ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی کی جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بہت سے پراجیکٹس کو بند کرنا پڑا ۔ امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ پی ٹی آئی نے یکم جنوری 2020 ءسے پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم کا وعدہ کیا تھا جو تاحال پورا نہیں ہوا بلکہ مستقبل قریب میں اس کےپورا ہونے کے آثار بھی نظر نہیں آرہے ۔امیر جماعت نے اسلامی جمعیت طلبہ کے کردار کو سراہتے ہوئے طلبہ کو تلقین کی کہ وہ اسلامی روایات و تہذیب کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں،اسلاموفوبیا کلچر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے اور ماڈرن ٹیکنالوجی اور علوم سے بھر پور استفادہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان طلبہ و طالبات ملک کامستقبل ہیں ، انہیں جدوجہد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺 نراجھوٹ ۔ تاریخ مسخ کر رہاہے دوستو جماعت اسلامی کی تاریخ ترجمان القرآن& الجہادفی الاسلام سےشروع ہوتی ہےجب مولانامودودی نے1941میں احیاءدین کےلیے جماعت اسلامی قائم کی وہی مولاناجنھیں اس جرم میں پھانسی کی سزاسنائ گئی📌 اگرJIکانظریہ چوری ہوا ہے تو وہ IKنےکیاہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات