سجل علی نے احد رضا میر کی تصویر ڈیلیٹ کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سجل علی نے احد رضا میر کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی تصویر ڈیلیٹ کر دی۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SajalAly

سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی کی شاد ی پر احد رضا میر اور اُن کی فیملی کے شرکت نہ کرنے پر سوشل میڈیا سمیت متعدد حلقوں میں سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی سے متعلق چہ مگوئیاں جاری ہیں۔سے متعلق اس سے قبل بھی خبریں خوب گرم رہی ہیں، ایسے میں سجل علی کی جانب سے احد رضا میر کے ساتھ بنائی گئی ایک خوبصورت تصویر اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرنا دونوں کے مداحوں کے لیے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوا تھا جبکہ اب سجل علی نے یہ خوشی بھی مداحوں سے چھین لی...

اس وقت اس جوڑی کے مداحوں کی نظریں اِن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لگی ہوئی ہیں کہ کہیں سے ’سب ٹھیک ہے‘ کی خبر مل جائے۔ سجل علی نے مداحوں کو یہ خوشخبری دے کر واپس لے لی ہے جبکہ اُن کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر فین پیجز پر اس وقت خوب وائرل ہے۔سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے پہلے اس جوڑی کی یہ تصویر خوشی سے شیئر کی جا رہی تھی جبکہ اب یہ خبر بھی وائرل ہو گئی ہے کہ سجل علی نے احد رضا میر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر ڈیلیٹ کر دی ہے جس سے اس جوڑی کے مداحوں و فالوورز میں دوبارہ پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبور اور علی کی شیندی کی تصاویر دیکھیںاداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شیندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں SamaaTV لکھ لعنت تمہاری رپورٹنگ پر۔ ملک میں اتنا بڑا حادثہ ہوگیا اور تمہیں ان کنجروں کی پڑی ہے۔ دھرنوں میں مجروں کی 8 8 گھنٹے لائیو کورج کرنے والے میڈیا کو سانپ کیوں سونگ گیا؟ کیا اس وجہ سے کہ قصوروار یہاں ان کا پیو نیازی ہے اور یہ نوازشریف کی حکومت نہی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صبور علی کی شادی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوسلمان خان نے اداکارہ شمیتا شیٹھی کو بھی گھر والوں سے الجھنے پر کھری کھری سنائی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »