ستمبر میں آئی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کرلیں گے: وزیر خزانہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:47 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 6 فیصد سے زیادہ معاشی شرح نمو کا حصول پاکستان کا ہدف ہے، جی ڈی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 6 فیصد سے زیادہ معاشی شرح نمو کا حصول پاکستان کا ہدف ہے، جی ڈی پی کی 6 فیصد شرح نمو سے آئی ایم ایف پر انحصار کو کم کرنے میں مدد ملے گی، آئندہ پانچ سال مین قومی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم ہے۔

"میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو ۔گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں": مومو کی جی سرکار میں کھری کھری باتیں وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم بچتوں اور ٹیکس وصولیوں میں اضافہ سمیت برآمدات اور درآمدات میں فرق کو کم کرنے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ شوکت ترین نے کہا پاکستان کے ٹیکس محصولات 6 کھرب تک بڑھ چکے ہیں جبکہ آئندہ سال ہم 8 کھرب روپے کا ہدف حاصل کریں گے۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں انفارمیشن تیکنالوجی کے شعبہ میں بھر پور استعداد ہے اور حکومت آئندہ سالوں کے دوران ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے شعبہ میں انقلاب لانے میں گہری دلچسپی رکھتی...

انہوں نے کہا پاکستان کے کئی شوبہ جات میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کیا جا سکتا ہے جبکہ چین کی جانب سے پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں اپنی صنعتوں کی منتقلی سے روزگار کے وسیع نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very funny 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی - ایکسپریس اردوحیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی خانصاحب سیدھے سادے انسان ہیں ۔ میں نے لکھا تھا کہ پی پی اور ن لیگ اپنے لوٹے سازش کے تحت پی ٹی آئی میں پھینک رہی ہیں ۔ وزارتوں کے مزے لیکر مشکل وقت میں پاڑٹی چھوڑ رہے ہیں ۔ اور وفاداروں کو بے حوصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے مشیروں سے ہوشیار رہے۔پرویز الہی کا وزیر اعظم کومشورہحکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر نے ایک بار پھر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ آپ کےمشیر غلط بیانی سے حکومت تیرا کام ہو چکا رانگڑ، جلد خوشخبری ملے گی تم کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک کی ملاقات وفاداری کا یقین دلایااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے اراکین اسمبلی ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک نےملاقات کی اور اپنی وفاداری کا یقین دلایا ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: چوہدری پرویز الٰہیمسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ان کی وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں۔اسپیکر پنجاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب آج کریں گےوہاڑی: وزیر اعظم عمران خان صوبہ پنجاب کی تحصیل میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب آج کریں گے .جس کے دوران اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی معاملات اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقاتیوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »